Home / 2016 / August / 23

Daily Archives: August 23, 2016

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلوکے کورسز کا آغاز بروز جمعرات پچیس اگست

انٹر کلچرل وومن گروپ کے زیر اہتمام کورسز کا آغاز جمعرات کی شام سے اوسلو میں وائت ویت سینٹر کے مقام پر ہو گا۔جو لوگ ان کورسز میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ جمعرات کی شام وائت ویت سینٹر میں پہنچ جائیں اور تعارفی پروگرام میں معلومات حاصل کریں۔اس کے علاوہ کورسز کی انچارچ نائب صدر امتیاز یٰسین سے اس ...

Read More »

ابن صفی کے ناول ۔میرا شوق ‘میرا جنون

ابن صفی کے ناول ۔میرا شوق ‘میرا جنون ڈاکٹر سید احمد قادری رابطہ:09934839110 ابن صفی ایک ایسا نام ہے‘ جِسے بچپن سے سُنا اور پڑھا اور آج تک بھُلا نہیں پایا ۔ ابن صفی اور ان کے ناولوں کو ہمارے نقاد اردو ادب میں کوئی مقام دینے کو تیار نہیں ہیں‘ لیکن میرا دعویٰ ہے کہ مقام نہیں دینے کے ...

Read More »

تعلیم گاہوں کے اندر امن کا پیغام : پہلے اچھے انسان اور پھر ڈاکٹر انجنئیر بنو ، پروفیسر عزیز محی الدین

تعلیم گاہوں کے اندر امن کا پیغام : پہلے اچھے انسان اور پھر ڈاکٹر انجنئیر بنو ، پروفیسر عزیز محی الدین   امن وانسانیت کا پیغام تعلیم گاہوں تک پہونچانے کیلئے آج پروفیسر عزیز محی الدین نے پونے سے ممبئی کا قصد کیا۔ آپ نے سندیش ودیالیہ  کے ۳۰۰ ، گرونانک ہائی اسکول کے ۲۰۰ اور سینٹ جوزف ہائی اسکول ...

Read More »

ہمارا نام بھی شامل کرو زیب گلستاں میں۔۔

— عابدہ رحمانی اللہ تبارک وتعالیٰ کا بیحد کرم اور بے پناہ احسان ہے کہ پاکستان کو معرض وجود میں آئے ہوئے۶۹ برس پورے ہورہے ہیں۔ اگرچہ اس دوران ہم بہت بڑے سانحے سے دوچار ہوئے ہمارا ایک بازو ہم سے کٹ گیا۔ بے پناہ ذلت اور ہزیمت اٹھائی لیکن آج ہم پھر اس بچے کھچے ملک کی تعمیر میں مصروف ہو گئے ہیں۔ ...

Read More »

بیوی پر تشدد کرنے والوں کو ناروے سے جلا وطن کرنے کا قانون

ناروے میں مسلمان عورتوں پرتشدد کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے لیکن ان میں سے بہت کم خواتین رپورٹ کرتی ہیں جس پر محکمہء پولیس نے پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ہر مہینے دو سو کے لگ بھگ عورتیں دارالامان میں تشدد کے نتیجے میں منتقل کی جاتی ہیں۔ان میں سے اکثریت مسلمان خواتین کی ہے جو کہا پنے شوہروں یا ...

Read More »

پناہ گزین بچوں کی اسمگلنگ

پولیس رپورٹ ک مطابق ناروے میں انسانی اسمگلنگ کا مسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق پناہ گزین کیمپوں میں پلنے والے بچے اسنانی امگلنگ کا ذیادہ شکار ہوتے ہیں ۔اس لیے کہ وہ اپنے والدین کے بغیر یہاں لائے جاتے ہیں۔اک سروے کے مطابق سن دو ہزار پندرہ میں چودہ فیصد بچے اسکا شکار ہوئے تھے جبکہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.