Home / 2016 / August / 12

Daily Archives: August 12, 2016

 ترکی کا سبق

ممتاز میر ترکی کی فوجی بغاوت اور عوامی انقلاب کو اب ۱۸؍۲۰ دن ہو چکے ہیں ۔دل یہ چاہتا رہا کہ کچھ لکھیں مگر جانتے تھے کہ اب مضامین کا سیلاب آجائے گا  اسلئے کچھ صبر کر لیا۔حسب توقع لکھاریوں نے خوب خوب لکھا ۔اس انقلاب پر علماء نے دانشوروں نے خوب خوب بغلیں بجائیں۔مگر اپنے لئے یقین ہے کسی ...

Read More »

آذادی اور انقلاب کا فرق

عمر فراہی umarfarrahi@gmail.com جب ہم اپنے شعور میں آئے اور قومی سیاست میں دلچسپی لینا شروع کیا تو اتفاق سے ہندوستان میں فسادات اور قتل و غارت گری کا سلسلہ عام تھا – بھیونڈی میرٹھ ملیانہ مرادآباد بھاگل پور اور ممبئ کے فسادات کی وجوہات جو بھی رہے ہوں سرکاروں نے فسادات کے اسباب پر غور کرنے اور اس پر ...

Read More »

آزادی يا رسم آزادی

Shoaib Bhatti <bhattidba@gmail.com انسانی دل و دماغ ميں جب لفظ متحد ہو کر الفاظ کی شکل اختيار کرليتے ہيں۔ تو انہیں دل و دماغ کی تاريک قيد سےآزادی مل جاتی ہے ليکن اس قيد کے بعد يہ الفاظ بذريعہ قلم کتاب ميں قيد ہو جاتے ہيں۔ حکايت: ايک با دشاہ نے ايک خوبصورت نوجوان غلام کوآزاد کرايا اور شہزادی سے ...

Read More »

چلو دلہنوں. سا سجائیں وطن کو

چلو دلہنوں.  سا  سجائیں  وطن کو چلو مل کے جنّت بناءیں. وطن کو   مٹا کر یہ نفرت ,  کدورت. دلوں سے  اخوّت کا مرکز  بناءیں وطن کو   ستاروں کی جھلمل ہمیں کہہ رہی ہے اندھیروں سے  آؤ  بچاءیں  وطن کو   یوں اپنے لہو سے  سنواریں یہ دھرتی  زمانے میں  ا ونچا. اٹھاءیں وطن کو   چلو ہم ...

Read More »

ناروے۔ رمضان کرکٹ کپ کا سہرا سنٹرم کرکٹ کلب نے سِنسَن Sinsen کرکٹ کلب کو ہرا کر اپنے نام کر لیا۔

اوسلو(عقیل قادر)ناروے میں گذشتہ چالیس سالوں سے کرکٹ کھیلی جا رہی ہے اور ناروے میں اب کرکٹ کا شمار ان کھیلوں میں ہوتا ہے جو سب سے زیادہ مقبول کھیل بن چکا ہے۔ ناروے کی حکومت نے کرکٹ کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے کچھ عرصہ قبل دوسرے قومی کھیلوں کی طرح کرکٹ کی ایک فیڈریشن بنائی۔ جس کی وجہ ...

Read More »

ابھرتے سورج کی سرزمین میں (حصہ اول)

افکار تازہ ابھرتے سورج کی سرزمین میں (حصہ اول) عارف محمود کسانہ اس سال تعطیلات گذارنے کے لیے چین کا انتخاب تو اہلیہ نے جاپان جانے کی خواہش کا اظہار کیا اور کہا کہ اگر چین جارہے ہیں تو کیوں نہ جاپان سے بھی ہوآئیں کیونکہ دونو ں ایک دوسرے کی قریب ہی واقع ہیں اور پھر بچپن سے جاپان ...

Read More »

ناروے۔ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و بربریت روکنے کے لیے کردار ادا کرے۔ اوسلو

ناروے۔ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و بربریت روکنے کے لیے کردار ادا کرے۔ اوسلو میں کشمیر کے حق میں ہونے والے مظاہرے سے مقررین کا خطاب اوسلو(عقیل قادر) مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور کشمیری نہتے عوام پر بھارتی فوجیوں کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف ناروے کے دارالحکومت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.