Home / 2016 / August / 04

Daily Archives: August 4, 2016

کوڑے و الی گاڑی کی چھت پرامریکی بھالو کی سیر

نیو میکسیکو کی ایک عام سی صبح میں کوڑا اٹھانے والی گاڑی کے ڈرائیور نے اپنی ڈیوٹی شروع کی۔اچانک اس نے گاڑی کے اطراف میں کسی کی چیخ سنی۔درحقیقت کسی نے گاڑی کی چھت پر بھالو کو بیٹھے دیکھ لیا تھا۔ڈرائیور نے باہرجا کر دیکھا تو بھالو کو گاڑی کی چھت پر براجمان پایا۔یہ سیلانی بھالو اب تک اس گاڑی ...

Read More »

نارویجن مچھلیوں کے معدے میں پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف

برگن شہر کی مچھلیوں کے معدے میں نارویجن سائنسدانوں نے پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جو کہ مچھلیوں نے کھانے کے ساتھ نگل لیا تھا۔اس وجہ سے گرین پیس کا ادارہ نارویجن سمندروں میں مائیکرو پلاسٹک پھینکنے پر پابندی لگانے کے قانون کے بارے میں سوچ رہا ہے۔سن د ہزار پندرہ سے کوڈ نسل کی مچھلی ناروے کے ...

Read More »

امریکہ میں نارویجن پولیس کو دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار

امریکہ میں ایک اٹھائیس سالہ نارویجن نے پولیس کو مارنے کی دھمکی دی۔اسکے جاننے والوں نے بتایا کہ وہ ایک نفسیاتی بیماری Asberger syndrome کا مریض ہے۔اسکے جاننے والوں کے مطابق انہوں نے آج تک اس سے ذیادہ امن پسند شخص نہیں دیکھا جو کہ ہروقت کارٹون اور فلمیں دیکھا کرتا تھا۔امریکہ میں پولیس کے خلاف حالیہ دہشت گردی کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.