Home / 2016 / August / 01

Daily Archives: August 1, 2016

میرے آنے سے بھلا آپ کا کیا جاتا ہے ؟

Selection of Abda Rehmani Chikago مجھ کو دروازے پہ ہی روک لیا جاتا ہے میرے آنے سے بھلا آپ کا کیا جاتا ہے ؟ اشک گرنے سے کوئی لفظ نہ مٹ جائے کہیں اُس کی تحریر کو عجلت میں پڑھا جاتا ہے تُو اگر جانے لگا ہے تو پلٹ کر مت دیکھ موت لکھ کر تو قلم توڑ دیا جاتا ...

Read More »

براڈ بینڈ کے ٹیلیفون کنکشن میں آسمانی بجلی کی وجہ سے رکاوٹ

اس سال ٹیلینور کی حالیہ رپورٹ کے مطابق براڈ بینڈ میں آسمانی بجلی کی گرج چمک کی وجہ سے پچھلے سال کی نسبت ذیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ٹیلینور کے مینیجر Birgit Bj248rnsen کا کہنا ہے کہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اب ہمیں چھٹیوں کی سیر پر جانے سے پہلے اپنے گھروں میں بجلی کے کنکشن اور تمام ...

Read More »

اتوار کی رات دہشت گردی کے خلاف مظاہرے میں ہڑبونگ

اتوار کی شام سات بجے کے قریب اوسلو ک مرکزی ریلوے اسٹیشن انیس اسکوائر میں ایک دہشت گردی کے خلاف مظاہرے میں ہڑ بونگ مچ گئی۔کچھ لوگ ایک دوسرے کی مار پیٹ کر رہے تھے۔پولیس آپریشن آفیسر کے مطابق اس جھگڑے کے وقت وہاں ساٹھ کے قریب لوگ موجود تھے۔یہ مظاہرہ وہاں نصب ٹائیگر کے مجسمے کی طرف سے شروعہوا ...

Read More »

ٹرین سروس ایک ہفتے کے لیے معطل ہونے کی وجہ سے تیس ہزار مسافر متاثر

ٹرین سروس ایک ہفتے کے لیے معطل ہونے کی وجہ سے تیس ہزار مسافر متاثر ناروے کی طویل ترین سرنگ بند کرنے کی وجہ سے اوسلو کے مشرق سے لے کر شمالی حصے تک ایک ہفتہ تک کے لیے ٹرین سروس بند رہے گی۔ٹرین کے مسافروں کو اس کی جگہ بسیں مہیاء کی جا رہی ہیں۔ٹرانسپورٹ منسٹر کیٹل Ketil Solvik-Olsen ...

Read More »

اسلامک کلچرل سینٹر میں چارروزہ سمر اسکول کا آغاز

اسلامک کلچرل سینٹر اوسلو تھوئین گھاتا میں آج یعنی یکم اگست سے پہلی کلاس سے ساتویں کلاس تک سمر سکول کا آغاز کیا گیا ہے۔اس میں بڑی تعداد میں تارکین وطن کے بچوں نے حصہ لیا ہے جبکہ ان کے والدین نے اسکول کے اس پروگرام کو سراہا ہے۔اس پروگرام میں بچوں کو قرآن ،سیرت نبوی،قرآنی حقائق،تاریخ آرٹ اورہینڈورک سکھایا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.