Breaking News
Home / 2016 / August

Monthly Archives: August 2016

جب قرآن پہ پابندی لگی : لاسٹ بلیٹ

Imtiaz Ali Faheem خدا کی قدرت!! 1973 روس میں کمیونزم کا طوطا بولتا تھا  بلکہ دنیا تو یہ کہہ رہی تھی کہ بس اب پورا ایشیا سرخ ہوجاے گا ان دنوں میں ہمارے ایک دوست  ماسکو ٹریننگ کے لیے چلے گئے  وہ کہتے ہے کہ جمعے کے دن میں نے دوستوں سے کہا کہ چلو جمعہ ادا کرنے کی تیاری ...

Read More »

اوسلو میں ڈاکٹر عارف کسانہ کی دو کتابوں کی کامیاب تقریب رونمائی

رپورٹ نمائندہء خصوصی اردو فلک نیوز ڈیسک ناروے کی معروف ادبی تنظیم دریچہ نے سویڈن میں مقیم کالم نگار اور مصنف ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتابوں افکار تازہ اور بچوں کے لئے اسلامی معلومات کے تناظر میں دلچسپ اور انوکھی کہانیوں کی تقریب رونمائی منعقد کی۔ اس تقریب میں ناروے کی اہم ادبی شخصیات اور علم دوست خواتین و ...

Read More »

اوسلو تھوئین میں اسلامک کلچرل سینٹر کے زیر اہتمام شاندار مینا بازار

)نمائندہء خصوصی اردو فلک نیوز ڈیسک ( اس ہفتے اوسلو میں اسلامک کلچرل سینٹر کے زیر اہتمام بہت بڑا مینا بازار منعقد ہوا۔اس تقریب میں اوسلو اور دور دراز علاقوں سے خواتین اور بچوں نے بھرپور حصہ لیا۔ مینا بازار میں کھانے پینے کی اشیاء،کپڑوں اور کتابوں کے اسٹالز لگائے گئے۔یہاں نہ صرف پاکستانی بلکہ نارویجن اور دوسرے ممالک کے ...

Read More »

اوسلو مں غزالی فاؤنڈیشن کی جانب سے مشاعرہ کا انعقاداور اہم شخصیات کی شرکت

نمائندہء خصوصی،اردو فلک نیوز ڈیسک ہفتے کی شام غزالی فاونڈیشن کی جانب سے ایک مشاعرہ اور ادبی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کی میزبانی اوسلو سے محمد طیب نے کی۔جس میں پاکستان سے معروف ادبی شخصیات نے شرکت کی۔ان میں معروف کالم نگار اوریا مقبول ،شاعر انور مسعود،خالد مسعود بٹ شامل تھے۔اوسلو سے اسلامک کلچر سینٹر کے مولانا محبوب الرحمان ...

Read More »

ڈاکٹر عارف کسانہ کی کتاب افکار تازہ پرتبصرہ۔۔۔

ڈاکٹر عارف کسانہ کی کتاب افکار تازہ پرتبصرہ۔۔۔ شازیہ عندلیب یہ تبصرہ کتاب کی تقریب رونمائی میں پڑہا گیا افکار تازہ اپنے عنوان کی طرح اپنے اندر ڈاکٹر عارف کے ترو تازہ خیالات پر مبنی ایک مفیدکتاب ہے۔اس میں انہوں نے اپنے ارد گرد مغربی معاشرے میں معاشرتی مسائل کو بہت سادہ انداز سے پیش کر نے انکے قابل عمل ...

Read More »

یکم ستمبر سے ناروے میں پناہ گزینوں کے لیے نیا قانون

یکم ستمبر سے ناروے میں آنے والے پناہ گزینوں کی بہتری اور نارویجن معاشرے میں انضمام کے لیے نیا قانون لاگو کیا جائے گا۔اس بات کا اعلان امیگریشن وزیر لست ہاؤگ نے کیا۔انہوں نے کہا کہ شمالی علاقوں میں ذیادہ پناہ گزینوں کی آمد کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل سے نکالنے کے لیے یہ اقدام اختیار کیا گیا ...

Read More »

بچوں سے بد سلوکی کی ارتکاب کرنے والوں کی اکثریت جوانوں پر مشتمل

NCIS این سی آئی ایس کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق بچوں سے بدسلوکی کرنے والوں کی اکثریت جوانوں پر مشتمل ہے۔رپورٹ کے مطابق چودہ سال سے کم عمر کے بچوں پر جنسی تشدد کرنے والے افراد کی عمریں بیس اور چوبیس سال کے درمیان تھیں۔یہ تحقیق جیلوں میں بدسلوکی کے ایک سو سات کیسز میں کی گئی جس میں ایک ...

Read More »

ڈاکٹر کسانہ صاحب کی خدمت میں مفت مشورہ

سائیں رحمت علی ناتھن شاہی ۔ سٹاکہولم ْ سویڈن عارف محمود کسانہ صاحب سے کافی پرانی یاد اللہ ہے ۰ تمام تر مصروفیات کی بنا پر کبھی کبھی ملاقات بھی ہو جاتی ہے ورنہ اکثر فون پہ تمام شکایتیں سنا دیتا ہوں اور ڈاکٹر صاحب حوصلہ سے سب کچھ سن بھی لیتے ہیں اور ساتھ ساتھ یہ بھی حکم صادر ...

Read More »

یا تاب و تبِ عشق میں مرنے کے لئے ہے

اعجاز شاہین غزل کیا عُمر بسر ،ایسے ہی کرنے کے لئے ہے یا تاب و تبِ عشق میں مرنے کے لئے ہے کس کس کے لئے اور کہاں تک میں سمیٹوں مٹّی تو کسی طور بکھرنے کے لئے ہے آرائش و تجمیل کے سامان بہم ہیں آمادہ مگر کون سنورنے کے لئے ہے آپ اپنے سے بھی صاف مکر جاتے ہیں یعنی جو بات ہے اپنی ،وہ مکرنے کے لئے ہے تعبیر کا اک خوف، اُڑانے کے لئے نیند اک قافلۂ خواب اُترنے کے لئے ہے گزران ہے عشّاق کی جس راہ گزر میں وہ ...

Read More »

حیرت کدہ

selectd by Saiqa Baber

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.