Daily Archives: جولائی 27, 2016

سوال بارڈنارویجن سرحدی علاقے میں تین ہزار ملازمتیں

نارویجن حکومت نے یہ عندیہ ظاہر کیا ہے کہ نارویجن سرحدی علاقے وال بارڈ میں پرائیویڑ سیکٹر میں ملازمتوں کے لیے خالی آسامیوں میں اضافہ ہونا چاہیے۔حکومت کے مقامی کوئلے کی کمپنی خریدنے کے بعد کئی نارویجنوں کو ملامتوں سے ہاتھ دھونا پڑے۔این آر کے نیوز چینل کے مطابق یہ تازہ رپورٹ بدھ کے روز پیش کی جائے گی۔وزارت انسافکے ...

Read More »

ناروے میں سعودی سفیر نارویجن وزیر کے بیان پر پریشان

نارویجن اخبار داگن آویس کی ہفتے کی اشاعت کے مطابق ناروے میں موجود سعودی سفیر Esam A. Abid ا ایسما نے کہا کہ سعودی عرب میں مزہب اور دہشت گردی کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔لیکن یہاں کی مزۃبی حکومت کو دہشت گردی اور تشدد کا الزام دیا جا رہا ہے۔ سفیرنے کہا کہ ستورے نے اپنے ووٹ حاصل کرنے ...

Read More »

لست ہاؤگ کے پناہ گزین بچوں کے لیے مزید سخت قوانین

لست ہاؤگ نے ایک نارویجن اخبار داگ بلادے کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ موسم بہار میں جاری کی گئی امیگریشن پالیسی مناسب حد تک سخت نہیں تھی۔اول تو ملک کے لیے یہ بات انتہائی احمقانہ ہے کہ ہماری پالیسیاں مناسب حد تک سخت نہیں۔ NTB/UFN

Read More »

تہہ خانے میں پودے اگانے پر ایک سو سترہ گھنٹے بیگار کی سزا

دو میاں بیوی جن ی عمریں پچاس برس ہیں کو استوانگر دسٹرکٹ کور ٹ کی جانب سے سول سروس کی سزا سنائی گئی۔ان پر یہ الزام تھا کہ انہوں نے اپنے تہہ خانے میں میری جوانا کے پودے اگائے اور محفوظ کیے۔پولیس کے مطابق اسکا وزن آدھ کلو تھا۔ان دونوں کے پاس بہت اچھی جاب ہے اور دونوں اس سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.