Daily Archives: جولائی 26, 2016

’’علی شاہ۔۔۔زندگی جن کے تصور سے جِلا پاتی تھی‘‘

یادیں.باتیں ارم ہاشمی ’’وہ شراب کے نشے میں دھت سٹیج پر ہی ڈھے گیا۔مشاعرہ کے ا ختتام کے بعد سٹیج پراترتے چڑھتے لوگوں کے پاؤں کی ٹھوکروں کی زد میں تھا ۔کچھ شعراء نے اسے ہلا جلا کے دیکھابھی مگر اس کی آنکھیں نشے سے بالکل بند تھیں‘‘ ‘بس، بس۔۔بس کریں علی شاہ‘‘۔ ’’کیوں! سنو نا اپنے شہر کے بہ ...

Read More »

نارویجن نوجوانوں کی اکثریت خبروں سے دور ۔۔۔

ایک سروے کے مطابق ہر دومیں سے ایک نارویجن خبریں سننا پسندکرتے ہیں جبکہ ہر دس میں سے دو افراد خبریں سننا پسند نہیں کرتے۔خبریں سننے والوں کی اکثریت خواتین پر مشتمل ہے۔نارویجن میڈیا Norwegian media consumption. کے مطابق ناروے کی آدھی آبادی ہر وقت نئی خبروں سے باخبر رہنے کا دعویٰ کرتی ہے۔یہ بہت دلچسپ حقائق ہیں جو کہ ...

Read More »

مزید پچیس ہزار بچوں کے فری نرسری میں داخلے

ماہ اگست سے اب کم آمدن والے تین برس سے کم عمر کے بچوں کو نرسری میں فری داخلہ دیا جائے گا۔ان بچوں کا تعلق ان تارکین وطن خاندانوں سے ہے جن کے گھروں میں نارویجن نہیں بولی جاتی۔ ہمیں معلوم ہے کہ کئی بچے اسکول میں ناکافی نارویجن زبان کے ساتھ پڑہائی شروع کرتے ہیں۔جب کہ کئی والدین ذیادہ ...

Read More »

پارلیمنٹ ممبران اماموں کی تعلیم کے بارے میں متفکر

کرسمس سے پہلے پارلیمنٹ نے ناروے میں مساجد کے اماموں کو جدید تعلیم مہیاء کرنے کا بل پیش کیا تھا۔اب ممبران اس بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ اس سلسلے میں کیا کیا گیا ہے۔پارلیمنٹ اس تعلیم پراجیکٹ کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہے۔ لبرل پارٹی کے ممبر Andr233 N. Skjelstad کے مطابق یہ انٹیگریشن کی جانب ایک اہم قدم ...

Read More »

ہندوستان میں پاکستانی ہاتھ کی حقیقت ۔۔۔!

ہندوستان میں پاکستانی ہاتھ کی حقیقت ۔۔۔! بچپن سے ایک بات سنتے آئے ہیں کہ قانون کا ہاتھ بہت لمبا ہوتا ہے ۔لیکن شاید یہ آج کے دور میں غلط ثابت ہو چکا ہے ۔ سینکڑوں اور ہزاروں کلو میٹر دور جس کا ہاتھ نظر آجائے یقیناًسب سے لمبا ہاتھ اسی کا ہو سکتا ہے ۔کچھ روز قبل لوک سبھا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.