Breaking News

Daily Archives: جولائی 23, 2016

ہم کیا کھائیں کہ ہمیں فائدہ دے؟

ڈاکٹر آر اے امتیاز ہمیں کیا کھانا چاہیے کہ جسم صحت مند رہے؟ اسکا جواب یہ ہے کہ ہم وہ غذا کھائیں جو ساری زندگی بھی کھاتے رہیں تو ہمیں تکلیف نہ دے۔ایسی غذاؤں کا قرآن نے ذکر کیا ہے مثلاً زیتون جگالی کرنے والے جانوروں کا دودھ اور گوشت،کھجور انجیر انار انگور اور کدو وغیرہاس کے مقابلے میں پیاز ...

Read More »

گیا سے واشنگٹن تک

افکارِ تازہ عارف محمود کسانہ چھ عشروں سے زیادہ کی تاریخ گویا انہوں نے کھول کر سامنے رکھ دی۔ پاکستان کے ابتدائی برسوں سے لے کر ملک کے دولخت ہونے تک کے اہم واقعات کے وہ عینی شاہد تھے اور یادداشت ایسی کمال کہ چھوٹی اور معمولی باتیں بھی ایسی ذہن نشین جیسے کل کی بات ہو۔ تین ہجرتوں پر ...

Read More »

اوسلو میں میٹرو سروس کے ٹائم ٹیبل میں تبدیلیاں

ہفتے کے روز اوسلو کی میٹرو سب وے سروس میں تعمیری کام کی وجہ سے تبدیلیاں کی گئی ہیں۔اس تبدیلی کی وجہ سے مسافروں کو ذیادہ وقت استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔لائن نمبر ایک چار اور پانچ دوسرے روٹس پر جا رہی ہیں۔جبکہ لائن نمبر ۲ اور ۳ ریگولر روٹس پہ جا رہی ہیں۔مزید تفصیلات کے لیے ruter.no پہ کلک ...

Read More »

ایپل کی مصنوعات میں سیکورٹی کے فقدان کی وجہ سے ڈیٹا کی چوری کا خطرہ

ایپل کی مصنوعات میں سیکورٹی کے فقدان کی وجہ سے ڈیٹا کی چوری کا خطرہ ایپل کی ڈیجیٹل مصنوعات میں سیکورٹی کی کمی کی وجہ سے حساس معلومات اورذاتی ڈیٹا کے چوری ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ٹی وی ٹو نیوز چینل کے مطابق ہیکر صارفین کے فون نمبر کے ذریعے سے انہیں تصاویر بھیجتے ہیں۔ان تصاویر میں وائرس موجود ...

Read More »

نیوز اسٹال کے ملازمین کی پٹائی ۔۔۔چار مشتبہ افراد گرفتار

جمعرات کے روز اوسلو کے علاقے گرینسن میں ایک خبروں کے اسٹال کے ملازمین کی دو افراد نے پٹائی کر دی۔یہ واقعہ جمعرات کے روز اس وقت پیش آیا جب دوکان کے ملازمین نے دو افراد کو چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔دونوں چوروں نے دوکان کے ملازمین کی پٹائی کی اور فرار ہو گئے۔اس واقعہ کی رپورٹ پولیس کو دی ...

Read More »

محض جمعہ کے دن روزہ رکھنا

نبی اکرم نے جمعے کا دن روزے کے لیے اور جمعے کی شب جمعہ اور جمعرات کی درمیانی شب کو عبادت کے لیے مخصوص کرنے سے منع فرمایا ہے

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.