Breaking News

Daily Archives: جولائی 22, 2016

ڈرپوک سپر پاور 

ابو اسامہ کبھی مسلمان بھی سپر پاور تھے ۔دنیا میں ان کی بہادری کا ڈنکا بجتا تھا ۔رستم کی گردن اتارنے والا کوئی سپہ سالار یا نامور کمانڈر نہیں تھا ۔ایک معمولی سپاہی نے اس وقت یہ کارنامہ انجام دیا تھا جب رستم جان بچا کر بھاگ رہا تھا ۔مسلمانوں نے اپنے زمانے میں اپنے ٹوٹے پھوٹے ہتھیاروں سے دنیا ...

Read More »

ٹوکیو میں سویڈن کے مفکر اور کالم نگار عارف کسانہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

ٹوکیو(نمائندہ خصوصی)۔ افکار تازہ میں شامل مضامین اور کالم فکری آور تخلیقی انداز تحریر کا خوبصورت نمونہ ہیں جن کا مقصد معاشرہ کی اصلاح اور مثبت تبدیلی کی جدوجہد ہے۔عارف کسانہ کی تحریریں قرآنی فہمی، فکر اقبال، عشق رسول اور اہم معلومات عامہ پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کی بھی بھر پور ترجمانی کی ہے۔ ...

Read More »

رات ملے کچھ یار پرانے انٹر کانٹی نینٹل میں

آج کا انتخاب شاعر: ناصر کاظمی —————————– رات ملے کچھ یار پرانے انٹر کانٹی نینٹل میں یاد آئے پھر کتنے زمانے انٹر کانٹی نینٹل میں   کتنے رنگا رنگ مسافر شانہ بہ شانہ رقص کناں چھوڑ گئے کتنے افسانے انٹر کانٹی نینٹل میں   ان ہنستے ہونٹوں کے پیچھے کتنے دکھ ہیں ہم سے پوچھ ہم نے دیکھے ہیں ویرانے ...

Read More »

” فوزیہ عظیم اور پاکستانی بصیرت”

(شیخ خالد ذاہد)ہم اسلامی جہموریہ پاکستان میں رہتے ہیں جہاں ہمارے لیئے کم و پیش ہر دن یومِ سیاہ کہ طور پر نمودار ہوتا ہے یا کبھی کبھار دن کہ بیچ سے شروع ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ہم اسی دن کی تیاری میں اپنے دن گزارے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم جن کیلئے یومِ سوگ منا رہے ...

Read More »

بچوں کو بطور مترجم کے استعمال کرنے پر پابندی کا قانون

نئے قانون کے تحت بچے بچوں کی دیکھ بھال کے محکمے اور عدالتوں میں بطور مترجم کام نہیں کر سکیں گے۔اس لیے اس سے بچوں پر براا ثر پڑتا ہے۔بچوں کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ والدین اور عدالتی معاملات کی ترجمانی کریں کیونکہ بچوں سے ترجمانی میں غلطی کا ذیادہ امکان وتا ہے جس کی وج سے معاملات ...

Read More »

پیرو میں دنیا کی بہترین پچاس ہزار بھیڑیں ہلاک

پیرو میں سخت ٹھنڈ اور بھوک کی وجہ سے پچاس ہزار بھیڑیں ہلاک ہو گئیں۔یہاں کے لوگ ان بھیڑوں کی اون فروخت کر کے گزارہ کرتے ہیں۔پچھلے دنوں ثالہ باری کی وجہ سے بھیڑیں ٹھنڈ سے مر گئیں۔انہیں سردی بچنے کے لیے چھت نہ مل سکی۔اور نہ ہی کھانا ملا۔پیرو میں اس وقت موسم سرما ہے۔شدید سردی کی وجہ سے ...

Read More »

استھماء کی دوا غلط طریقے سے استعمال کرنے کی وجہ کھلاڑی کو سزا

طویل دوڑ کے کھلاڑی Martin Johnsrud Sundby مارٹن کو استھماء کی دوا جس کے استعمال کی اجازت ہے مگر غلط طریقے سے استعمال کرنے کی وجہ سے جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔سزا کا فیصلہ کھیلوں کی عدالت نے کیا ہے۔اس جرم کی وجہ سے کھلاڑی کو عالمی اولمپک میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے۔اسے دو ماہ کے ...

Read More »

فرقہ واریت کے خلاف جنگ کی ضرورت

فرقہ واریت کے خلاف جنگ کی ضرورت آج ناروے کی بد ترین دہشت گردی کو پانچ برس ہو گئے ہیں۔مانی حسینی نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے بچاؤ کے لیے صرف دہشت گردوں کو جیل میں سزا دینا ہی کافی نہیں بلکہ میں ہر روز معاشرے میں پھیلی نسلی منافرت کے خلاف کام کرناہو گا۔آج سے پانچ برس پہلے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.