Home / 2016 / July / 15

Daily Archives: July 15, 2016

#واہ رے انسانی #فطرت

عقیل قادر اوسلو یہ مندر-درگاہ بھی کیا عجیب جگہ ہے جہاں غریب باہر اور امیر اندر ‘بھیک’ مانگتا ہے .. بارات میں دولہے پیچھے اور دنیا آگے چلتی ہے جبکہ میت میں جنازہ آگے اور دنیا پیچھے چلتی ہے .. یعنی دنیا خوشی میں آگے اور غم میں پیچھے ہو جاتی ہے ..!   موم بتی جلا کر مُردوں کو ...

Read More »

” داخلی بامقابلہ خارجی مسائل”

قلم سے قلب تک   (شیخ خالد ذاہد)   ناجانے کیوں دل اہم ترین معاملات پر بہت بے رحمی سے اپنی رائے دینے کیلئے مچلنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔ جیسے کوئی بچہ اپنے والدین کہ ساتھ بازار میں اپنی پسند کی کوئی بھی دیکھ کر مچلنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔۔اب دل کے اس بے رحمی سے مچلنے کی وجہ وہ ...

Read More »

نارویجن ائیر لائن کنٹرولر کی جانب سے تیسرے رن وے کی تعمیر کی تجویز مسترد

نارویجن ائیر لائن کے سربراہ بیورن شوس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر ائیر ٹکٹس کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے تو ایسی صورت میں اوسلو میں تیسرا رن وے بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ہم اسکا انجام پہلے ہی رگے ائیرپورٹ پہ دیکھ چکے ہیں۔کیونکہ ائیر ٹیکس لگانے کی وجہ سے ہوائی ٹریفک کم ہو چکی ہے۔ ...

Read More »

فرانس کے لیے فری فون کالز

حالیہ دہشت گردی کی وجہ سے تمام بڑی نارویجن کمپنیوں نے نیس کی طرف کی جانے والی فون کالز اور پیغامات کی ترسیل فری کر دی ہے۔ٹیلینو رکی مپنی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں اعلان کیا ہے کہ ان کی جانب سے صارفین کے لیے فرانس بھیجے جانے والے پیغامات اور فون کالز فری ہوں گی۔یہ سروس سولہ جولائی کو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.