Daily Archives: جولائی 14, 2016

ناروے۔ اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان میں عبدالستار ایدھی کی یاد میں دعائیہ تقریب میں شمعیں روشن کی گئیں

اوسلو(عقیل قادر)اوسلو میں پاکستانی نوجوانوں کی طرف سے سفارتخانہ پاکستان میں عبدالستار ایدھی کی یاد میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی اور شمعیں روشن کی گئیں۔تقریب میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی اورعبدالستار ایدھی کی گئی کاوشوں کو خوب سراہا۔تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے افروز شاہ نے کہا کہ عبدالستار ایدھی صرف ایک انسان نہیں بلکہ بے ...

Read More »

کمرشل ٹرک کے ڈیجیٹل سسٹم میں تبدیلی پر بیس ہزار کراؤن کا جرمانہ

محکمہء ٹریفک کے انسپیکٹرکے مطابق ٹرک ڈرائیور نے ڈرائیور اور گاڑی کا ڈیٹا ریکارڈکرنے کے سسٹم ٹیکو گراف tachograph میں ہیرا پھیری کی ۔اس میں ڈرائیور اپنی مرضی سے ریکارڈنگ کر سکتا تھا تاکہ ٹریفک کے محکمہء کو درست ریکارڈ نہ ملے۔ٹرونڈھائم کے روڈ ایڈمنسٹریشن نے اس بات کی نشاندہی کی کہ ٹیکسی ڈرائیور نے اس حفاظتی ڈیجیٹل سسٹم کے ...

Read More »

برطانوی ملکہ الزبتھ نے نئی پارلیمنٹ کی منظوری دے دی

بدھ کے روز ملکہ برطانیہ الزبتھ نے نو منتخب وزیر اعظم تھریسا کی نئی پارلیمنٹ کی منظوری دی۔نو منتخبخاتون وزیر اعا8 تھریسا پہلے سے ہی برطانوی عوامی اور سیاسی حلقوں میں بطور وزیر انرجی مقبول تھیں ۔جبکہ سابقہ وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے برطانیہ کے یورپین یونین سے نکلنے کے فیصلے کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔نئی ...

Read More »

تھرومسو میں لڑکیاں حجاب میں تیراکی کریں گی

تھرومسو شہر کے پرائمری اسکول میں اس سال موسم گرماء میں اب اسکولوں میں مسلمان لڑکیاں بورکنی میں تیراکی کر سکیں گی۔بور کنی مسلمان لڑکیوں کا تیراکی کا لباس ہے۔جس میں صرف انکے ہاتھ پاؤں اور چہرہ نظر آتے ہیں۔نارویجن اخبار نور لیس Norlys کے مطابق اسکول توقع کرتا ہے کہ بورکنی تیراکی کا لباس استعمال کرنے کی وجہ سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.