Breaking News

Daily Archives: جولائی 13, 2016

آج کی تازہ خبر

از :   شازیہ طاہر   اٹلی ہندوستان نے آج بھی جبر اور ظلم کی ان تاریک روایات کو نہیں بدلا برہان وانی کی شہادت کے خلاف آج چوتھے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔ مظاہرین پر بھارتی فوج نے گولیاں برسائیں اور اب تک 2244 افراد زخمی جن میں 700 افراد شدید زخمی اور 150 افراد اپنی بنائی کھو چکے ...

Read More »

وہ جو روشنی کا اک استعارہ تھا…نہ رہا

کالم نگار شازیہ طاہر اٹلی انا للّٰہ وا انا الیہ راجعون۔۔۔۔ عبدالستار ایدھی انتقال کر گئے۔ انسانیت اور محبت کا ایک عظیم باب ختم ہوا۔ آج دنیا ایک ایسی ہستی سے محروم ھو گئی ھے جس کے دل میں انسانیت کی بےلوث خدمت، جزبہ ایثار اور خلقِ خدا کا درد کوٹ کوٹ کر بھرا تھا..پاکستان آج ایک بہت عظیم شخصیت ...

Read More »

بریشیاء اٹلی میں جماعت اسلامی کی فہم القرآن کانفرنس

جماعت اسلامی اٹلی کے زیر اہتمام ۱۰جولائی کواسلامک سنٹر بریشیا اٹلی میں ایک عظیم الشان  فہم القرآن  کانفرنس کا انعقاد کیا گیاجس کے مہمان خصوصی پاکستان سے چئیرمین دار ارقم سکولز جناب پرفیسر عرفان احمد صاحب اور اسلامک کلچرل سنٹر ناروے کے امام اور خطیب نوجوان   سکالر جناب حامد علی فاروق صاحب تھے..سٹیج سیکر ٹری کے فرائض طاہر محمود صاحب ...

Read More »

آسمانی بجلی کی گرج چمک کی وجہ سے مشرقی ناروے میں ہنگامہ خیزاور خطرناک موسم

مشرقی ناروے کے علاقوں سورمسینڈ اور بلیکر S248rumsand and Blaker میں منگل کی رات کو بجلی کڑکنے کی وجہ سے بجلی کی پاور کا سلسلہ منقطع ہو گیا۔روم ریک کے مقامی اخبار کے مطابق طوفانی بارش کی وجہ سے بجلی کی پاور چلی گئی اور سورم سینڈ کے بازار میں دوکانیں بند کرنا پڑیں۔اس لیے کہ طوفانی بارش اور بجلی ...

Read More »

جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے والے ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن

اوسلو میں اکیس میڈیکل پریکٹیشنرز کو چیک کیا گیا یجن میں سے تین پر جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے کا الزام ہے ۔اس وجہ سے تین ڈاکٹروں پرسرٹیفکیٹ جاری کرنے کی پابندی لگ گئی ہے ۔جبکہ ایک ڈاکٹر کی پولیس کو رپورٹ دی گئی ہے۔ان میں سے دس ڈاکٹر مکمل طور پر کیس سے بری ہیں۔ پچھلے سال اوسلو پولیس نے ...

Read More »

فیسٹیول کے جعلی ٹکٹوں کی فروخت

کئی لوگ ہر سال فیٹیولز کی جعلی ٹکٹیں خرید لیتے ہیں۔ کئی شائقین نے پہاڑ پر ہونے والے فیسٹیول کے لیے ایڈوانس میں جو ٹکٹیں خریدی تھیں وہ جعلی نکلیں۔اب بدھ کے روز تھونسبرگ میں ایک فیسٹیول منعقد ہو رہا ے جبک کئی موسم گرماء کے میلے ہونے والے ہیں اس لیے ہر طرف ٹکٹوں کی خرید و فروخت کا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.