Breaking News

Daily Archives: جولائی 9, 2016

فلسفہ تاریخ

افکار تازہ عارف محمود کسانہ تاریخی واقعات بیان کرنے سے مراد یہ نہیں کہ یہ کوئی تاریخ کی کتاب نہیں۔بلکہ اقوام سابقہ کے جو واقعات اس میں دئیے گئے ہیں وہ فلسفہ تاریخ ہے۔ قرآن اپنا دعویٰ پیش کرتا ہے پھر اس کو تاریخی شہادتوں سے ثابت بھی کرتا ہے تاکہ بات واضح ہوجائے آئندہ بھی جو قوم اس طرح ...

Read More »

اندھیری شب میں چیتے کی آنکھ تھی جس کا چراغ

(سردار عبدالقیوم خان ؒ کی برسی کے حوالے سے ) از نصرت حمید ماہ جولائی میں عید الفطر کاچاند پیامِ مسرت وشادمانی لے کر آیااس بار وطن عزیز میں ایک ہی دن عید کے انعقاد نے اتحاد و یگانگت کی فضاء قائم کر دی اللہ تعالی اس فضاء کو تا قیامت برقرار رکھے ۔آمین۔جہاں پرامن عید الفطر نے پیام مسرت ...

Read More »

برطانیہ میں وزیر اعظم کے عہدے کے لیے خواتین امیدوار

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون برطانیہ کے یورپین یونین سے نکلنے کے فیصلے کے بعد اپنے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈیوڈ برطانیہ میں ماہ ستمبر تک حکومت کریں گے۔ا ڈیوڈ کا تعلق برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی سے ہے۔اس کے کل ڈیڑھ لاکھ ممبر ہیں ۔نئے وزیر اعظم کا فیصلہ پارٹی ممبران کریں ...

Read More »

پاکستان کے سب سے بڑے رضاکار عبدالستار ایدھی کا انتقال

پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارے کے بانی عبدالستار ایدھی کی وفات کی خبروں کو بیرون پاکستان بھی نمایاں جگہ دی گئی ہے۔ عبدالستار ایدھی کی عمر اٹھاسی برس تھی اور وہ طویل عرصے سے گردے فیل ہونے کے مرض میں مبتلاء تھے۔عبد الستار ایدھی کا ادارہ ایدھی سینٹر کے تحت کئی فلاحی ادارے ہسپتال،لا وار ث بچوں کے ...

Read More »

افغانستان میں نارویجن امداد جاری رہے گی

ناروے نے افغانستان مین خاص پولیس کی ٹریننگ کے منصوبے کو سال دو ہزار سترہ میں بی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس منصوبے پہ پچاس نارویجن کام کریں گے۔یہ منصوبہ دو ہزار بیس تک جاری رہے گا۔اس میں ڈیڑھ لاکھ کراؤن کی لاگت آئے گی۔یہ منصوبہ نیٹو کے اشتراک سے مکمل کیا جائے گا۔اس وقت افغانستان کی سیکورٹی کے ...

Read More »

برگن شہر میں نو عمر لڑکوں کا دنگا فساد

جمعہ کی رات کو پولیس کو برگن کے غربی حصے Loddefjord میں کم عمر ٹین ایجر نو جوانوں کے درمیان تصادم کی اطلاع ملی۔پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پا لیا۔یہ واقعہ جمعہ کی رات کو آدھی رات کے بعد پیش آیا۔ جب پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی ایک لڑکا زمین پر لیٹا ہو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.