Home / 2016 / July / 04

Daily Archives: July 4, 2016

بچپن کی سنہری یا دیں

  ہم کو ابھی تک وہ زمانہ یاد ہے بیٹھے بیٹھے ہمارا مسکرانا یاد ہے موسم بھی بارش کا کتنا سہانا لگتا ہے بھیگتے وہ اسکول سے آنا یاد ہے ہوتا جو نزلہ بخار ہم کو اگر راتوں میں ماں کا جا گنا یاد ہے سنے کو وہ آواز ہم ترستے ہیں ماں تیرا وہ راتوں میں لوری سنانا یاد ...

Read More »

ایسی تحریر جو آپ کو سوچنے پر مجبور کر دے

  میں جلدی جلدی آفس سے گھر آیا۔۔ اور اماں کو کھانے کا کہہ کر وضو کرنے چلا گیا۔۔۔  مغرب کا وقت ختم ہونے والا تھا۔۔ جیسے تیسے وضو کیا اور نیت باندھ لی۔۔۔ دوران نماز بار بار اپنے گیلے چہرے کو اپنی کھلی آستینوں سے صاف کرتا رہتا۔۔۔ رکوع میں جاتے خیال آیا: ” اماں کی دوائی تو لانا ...

Read More »

کچھ لوگ موقعہ کی تاک میں رہتے ہیں!

ابوارسلان ۔ ممبئی abuarsalan03011970@gmail.com تقریبا دس روز قبل پاکستان کے عروس البلاد کراچی کے لیاقت آباد میں قوالی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ صابری برادران کے امجد صابری کو کچھ نامعلوم پیشہ ور قاتلوں نے اپنی درندگی کا نشانہ بنایا۔ قتل خواہ کسی عام انسان کا ہو یا خواص کا ۔ اسلام بغیر حق کے قتل کو پسند نہیں ...

Read More »

ناروے۔ اسلام کونسل آف ناروے کے مطابق عید الفطر 6 جولائی بروز بدھ کوہو گی۔

اوسلو(عقیل قادر)اسلامک کونسل آف ناروے کی امام کونسل کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں عید الفطرکے حوالے سے تفصیلی بحث و مباحثہ کیا گیا۔ اسلامک کونسل کے ذمہ داران نے جدید ریسرچ کے مطابق بتایا کہ عید الفطر انشاء اللہ 6 جولائی بروز بدھ کو ہو گی۔ اسلامک کونسل آف ناروے نے علوم فلکیات کی روشنی میں انتہائی باریک ...

Read More »

پکوڑہ سموسہ فروشوں کی خطرناک حرکت

شازیہ عندلیب پاکستان میں اکثر لوگ کھانے پینے کی اشیاء کو فرائی کرنے کے بعد ا خبارات اور رسائل کے صفحات پر رکھ دیتے ہیں تاکہ ان کی چکنائی ان کے صفحات میں جذب ہو جائے۔مگر انہیں یہ نہیں معلوم کہ ان کاغذات میں تیل اورگھی تو جذب ہو جاتا ہے مگر تلی ہوئی چیزوں میں اس کے بدلے میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.