Home / 2016 / July

Monthly Archives: July 2016

آج میں نے ایک خواب دیکھاتھا

ارشاد احمد یہ ماجرا کیا ہے؟ یہ میں کہاں آ گیا؟ کیا میں اسی زمین پر ہوں؟کسی کے لبوں سے نکلے الفاظ کے گہرے سمندر میں ڈوب کر اگر ایک طرف وقت گزرنے کا احساس دم توڑ چکا تھا تو دوسری طرف الفت کی وادیوں میں محو پرواز تھا، جبکہ قربت اپنی تمام تر رعنائیاں نچھاور کر رہی تھی۔ زمیں ...

Read More »

پوکر گیم گو مین گیم میں حقیقی کھلاڑیوں کی لڑائی

ایک سومنگ پول میں چالیس برس کے دو آدمیوں نے لڑائی میں ایک دوسرے کو لہو لہان کر دیا۔جس کے نتیجے میں ایک شخص کو جیل اوردوسرے کو ہسپتال لے جانا پڑا۔پولیس نے ان دونوں سے لڑنے کی وجہ پوچھی تو وہ پوکر مین گو گیم کے سوا کوئی واضع جواب نہ دے پائے۔تا ہم دونوں کے سروں میں شدید ...

Read More »

فریدرکستادمیں خود ساختہ پولیس اہلکار وں کا گشت

صوبہ اوسفولڈکے شہر فریدرکستاد میں مقامی پولیس نے پولیس کی وردی میں ملبوس اوڈین گروپ کے افراد کو گرفتار کرلیا۔یہ گروہ فریڈرکسٹاڈ کے مرکز میں جمعہ کی رات گشت کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔مشرقی پویس کے آپریشن مینیجر تھیریے کے مطابق پولیس اسٹیشن کو ایک فون کا موصول ہوئی جس میں یہ شکائیت درج کرائی گئی تھی کہ تین ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم کی انتہا

شاہد جمیل اوسلو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم کو دو ہفتے سے بھی ذائد عرصہ گزر چکا ہے۔لیکن بھارتی جارحیت کشمیریوں کی آزادی کی آگ کو بجھا نہ سکی۔۔۔۔۔۔۔ تمام تر پابندیوں کے باوجود انڈین آرمی اور میڈیا اس آواز کو دبا نہ سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وادیء کشمیر میں مکمل کرفیو نافذ ہے اور انٹر نیٹ سروس اور میڈیا کا داخلہ بند ...

Read More »

چین میں مصنف وکالم نگار عارف کسانہ کی کتابوں کی رونمائی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ میں کالم نگار اور مصنف عارف محمود کسانہ کی کتب افکارتازہ اور بچوں کے لیے دلچسپ اور انوکھی کہانیوں کی تقریب پذیرائی منعقد ہوئی۔ عارف کسانہ کے اعزاز میں سفارت خانہ پاکستان کے چانسری ہال میں منعقد ہونے والے اس پروقار میں اہم سفارتی شخصیات اور بیجنگ میں مقیم ...

Read More »

پناہ گزینوں کو ملازمت کی فراہمی کے لیے انٹرویو کی شرط ہٹا نے کی تجویز

حکومت نے پناہ گزینوں کو ملازمت فراہم کرنے کیلیے اس سے پہلے اسائلم انٹر ویو کی شرط ختم کر دی ہے۔یہ تجویز وزارت انٹی گریشن اور امیگریشن کی جانب سے پیش کیے گئے وائٹ پیپرز کا حصہ ہے جو کہ وزیر لست ہاؤگ کی جانب سے دی گئی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں نارویجن لیبر مارکیٹ میں کام کرنے ...

Read More »

حیوانات کی پولیس کا پراجیکٹ کامیاب

جنوبی آگدر کے پائلٹ پولیس پراجیکٹ میں جانوروں سے متعلق کئی کیس درج کرائے گئے ہیں جبکہ کم کیسز بر طرف کیے گئے ہیں۔یہ پراراجیکٹ پچھلے سال ماہ اگست میں تین سال کے لیے شروع کیا گیا تھا۔ٹرونڈھائم کے مرکزی پولیس اسٹیشن سے Arve Nordtvedt نے کہا ہے کہ ابھی تک اس پراجیکٹ کا مثبت فائدہ نظر آ رہا ہے۔ ...

Read More »

ای میل سروس بیرون ملک نارویجنوں کے رابطے کے بارے میں جاسوسی

ای ای اے EEAکمیٹی نارویجنوں کے بیرون ملک رابطے بذریعہ فون اور انٹر نیٹ کے بارے میں معلومات کا ریکارڈاکٹھا کرے گی۔اس بات کی قانونی حیثیت کے بارے میں کمیٹی نے پارلیمنٹ سے اجازت طلب کی ہے۔ ناروے میں انٹیلجنس ایجنسیاں اس سی میل کا ریکارڈ جو کہ بیرون ملک فون کال یا ای میل کے ذریعے کیا جائے گا ...

Read More »

سوال بارڈنارویجن سرحدی علاقے میں تین ہزار ملازمتیں

نارویجن حکومت نے یہ عندیہ ظاہر کیا ہے کہ نارویجن سرحدی علاقے وال بارڈ میں پرائیویڑ سیکٹر میں ملازمتوں کے لیے خالی آسامیوں میں اضافہ ہونا چاہیے۔حکومت کے مقامی کوئلے کی کمپنی خریدنے کے بعد کئی نارویجنوں کو ملامتوں سے ہاتھ دھونا پڑے۔این آر کے نیوز چینل کے مطابق یہ تازہ رپورٹ بدھ کے روز پیش کی جائے گی۔وزارت انسافکے ...

Read More »

ناروے میں سعودی سفیر نارویجن وزیر کے بیان پر پریشان

نارویجن اخبار داگن آویس کی ہفتے کی اشاعت کے مطابق ناروے میں موجود سعودی سفیر Esam A. Abid ا ایسما نے کہا کہ سعودی عرب میں مزہب اور دہشت گردی کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔لیکن یہاں کی مزۃبی حکومت کو دہشت گردی اور تشدد کا الزام دیا جا رہا ہے۔ سفیرنے کہا کہ ستورے نے اپنے ووٹ حاصل کرنے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.