Home / 2016 / May / 21

Daily Archives: May 21, 2016

ناروے۔ یوم آزادی ناروے کو جوش و خروش سے منایا گیا ہر طرف ناروے کے جھنڈوں کی بہار

ناروے۔ یوم آزادی ناروے کو جوش و خروش سے منایا گیا ہر طرف ناروے کے جھنڈوں کی بہار اوسلو(عقیل قادر)ناروے کا یوم آزادی 17 مئی ہر سال بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ خواتین و حضرات اور بچوں کا جوش و خروش دیدنی ہوتا ہے۔ ناروے نے 1905 میں سویڈن سے آزادی حاصل کی۔ جبکہ سویڈن سے پہلے ...

Read More »

خود غرض شخص کا دل

Read More »

زہریلے مکڑے کی موجودگی کی وجہ سے سپر مارکیٹ بند

دنیا کے زہریلے ترین مکڑے کی سپر مارکیٹ میں موجودگی نے جرمنی کے شہر Hartpstedt. کی دوکان میں خوف کی لہر دوڑا دی۔اور دوکان بند کرنا پڑی۔یہ مکڑی کیلوں کی ڈسک پر موجود تھی۔ اسمکڑی کی موجودگی کی وجہ سے اسٹور کو بند کر دیا گیا۔مکڑی کو ڈھونڈنے کے لیے آگ بجھانے والا عملہ،ماہر حیوانات اور پولیس اسٹور پر آئے۔یہ ...

Read More »

قاتل گائے کی ٹکر سے عورت جاں بحق

سالٹنس میں مقامی نرس لینڈ Nordland. اخبار سے پولیس آفیسر Mads Bernhoft,. نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جمعہ کی شام کو ایک عورت اور آدمی گائے کی ٹکر سے زخمی ہونے کے بعد ہسپتال لائے گئے۔آدمی کو معمولی مرہم پٹی کے بعد فارغ کر دیا گیا جبکہ عورت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے ...

Read More »

نارویجن وزیر امیگریشن اور ڈونلڈ ٹرمٹ میں مشابہت

ہالینڈ کے Geert Wilders, Marine Le Pen گیرٹ ولڈر،فرانسیسی میرین لی پین اور برطانوی بورس جانسن کی طرح نارویجن وزیر ثقافت سلوی لست ہاؤگ کو بھی امریکی سیاستدان ڈونلڈ ٹرمپ جیسا قراردیا گیا ہے۔ لست ہاؤگ کے بارے میں واشنگٹن ٹائمز لکھتا ہے کہ لست ہاؤگ کا رویہ کسی ٹی وی اسکرین کے شو جیسا ہے۔ اس وزیر کے سخت ...

Read More »

نارویجن وزیر خارجہ برینڈے کی افغانستان میں خواتین کی کانفرنس میں شرکت

افغانستان اس وقت دنیا میں خواتین کے لیے سب سے ذیادہ خطرناک ملک قرار دیا جاتا ہے۔جبکہ یہاں عورتوں پرتشدد کے لیے کوئی سزا نہیں دی جاتی۔ نارویجن وزیر خارجہ بورگے برینڈے B248rge Brende نے اس ملک میں کابل میں خواتین کے لیے کانفرنس کے انعقاد کو بہت سراہا۔افغانستان میں عورتوں کو ان کے حقوق دلوانے کے لیے مزید کام ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.