Home / 2016 / May / 10

Daily Archives: May 10, 2016

ناروے۔ وائسز فور ورلڈ پیس کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان ” امن تقریب اور میوزک کنسرٹ ” کا انعقاد

اوسلو(عقیل قادر) Voices for world peace کے زیر اہتمام ایک فقید المثال ” امن تقریب اور میوزک کنسرٹ ” کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں کالج اور یونیورسٹی کے طلباء اور طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں متعدد نامور نارویجن اور پاکستانی شخصیات بھی موجود تھیں۔ جن میں ناروے پارلیمنٹ کے صدرOlemic Thommassen، وزیر تعلیم Thorbj248rn ...

Read More »

ڈکاسٹرجناب رضی احمد رضوی کے ساتھ ایک شام

  سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) امریکہ میں تین دہائیوں سے زائد عرصہ سے مقیم براڈکاسٹرجناب رضی احمد رضوی کے ساتھ ایک شام منائی گئی۔ وہ وائس آف مریکہ کی اردو سروس میں مینیجنگ ایڈیٹر ہیں اور اکتیس سال سے اس سے وابستہ ہیں۔ قبل ازیں وہ پاکستان ٹیلی وژن میں ایک طویل عرصہ تک کام کرتے رہے ہیں اور سنئیر ...

Read More »

بارہواں کل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت مورخہ ۱۵ مئی بروز اتوار دن دو بجے جامع مسجد نور الالسلام

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) بارہواں کل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت مورخہ ۱۵ مئی بروز اتوار دن دو بجے جامع مسجد نور الالسلام دی ہیگ میں منعقد ہورہا ہے۔ مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام ہونے والے اس پروگرام کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ سالانہ مقابلہ حسن نعت کے مہمان خصوصی ہالینڈ میں پاکستان کے سفیر ...

Read More »

پناہ گزین کیمپ کے لیے مخصوص عمارت نذر آتش

ہیلنگز رود دال کے ایک شہر میں ایک عمارت جس ے اگلے چھ برسوں کے لیے پناہ گزینوں کا کیمپ بنانے کے لیے مخصوص کیا گیا تھا۔وہ گذشتہ روز اچانک آتشزدگی کا شکار ہو گئی۔ یہ آگ منگل کے روز لگی۔اس عمارت می چونسٹھ افراد کی رہائش کی گنجائش تھی۔ یہ عمارت Hovet میں واقع تھی۔پولیس کو آتشزدگی کی وجہ ...

Read More »

نارویجن طلباء کو حکومت کی طرف سے ذیادہ رقم دی جائے گی

نارویجن طلباء امتحان پاس کرنے کی صورت میں تعلیمی قرض کم ہو جائے گا۔یہ سہولت حکومت کے تعلیمی فنڈ میں سے اگلے برس کی جائے گی۔کئی طلباء کے لیے ان کے بلوں اور دیگر اخراجات کی ادائیگیاں بہت مشکل ہوتی ہیں۔اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ طلباء کو تعلیمی قرض کی رقم دس ماہ تک ملتی ہے جبکہ ...

Read More »

نارویجن بادشاہ اور ملکہ کا مختلف شہروں میں دورہ

نارویجن شاہ ہاکون اور ملکہ سونیا بادشاہت کی پچیسویں سالگرہ پر سلور جوبلی منا رہے ہیں۔اس سلسے میں شاہی جوڑا مختلف نارویجن شہروں میں شاہی کشتی میں بیٹھ کر سفر کریں گے اور عوام سے ملاقات کریں گے۔یہ دورہ ماہ جون میں کیا جائے گا۔شاہی جوڑا ان شہروں کا دورہ کرے گا۔bes248ke Troms248, Bod248, Trondheim, Bergen, Stavanger og Kristiansand شاہی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.