Home / 2016 / May / 09

Daily Archives: May 9, 2016

تشدد کسی مسلئے کا حل نہیں!

(شیخ خالد زاہد)ہم پاکستانیوں کے نزدیک ریمانڈ کہ معنی تشدد کہ ہیں (تشدد کہ ساتھ بھرپور بھی پڑھئیے) ۔۔۔بچپن سے لفظ ریمانڈ کو اسی طرح سے سنتے آرہے ہیں ۔۔۔ ملزم کو ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے اب تو جو اس نے نہیں کیا اس کی بھی حامی بھرلے گا۔۔۔اندھیرااجالا جن لوگوں کو یاد ہو اس میں جعفر حسین ...

Read More »

ہوٹل ہڑتال موموار کے روز بھی جاری

برگن میں ہوٹل ناروے میں یونائیٹڈ فیڈریشن کے ایک سو پانچ ممبران نے سوموار کے روز ہڑتال کی ۔جبکہ مزید دو سو انہتر ممبران جمعہ کے روز ہڑتال پر جائیں گے۔ جبکہ پچھلے ہفتے مختلف صوبوں سے نو سو پچیس 925 ممبران نے ہڑتال کی۔جن کاؤنٹیز میں ہوٹل اراکین نے ہڑتال کی ان میں Aust-AgderVest-Agder, Sogn og Fjordane, Norway, Oppland, ...

Read More »

سویڈن میں پیشہ ور مجرموں کی پولیس کو دھمکیاں

یہ ہمارا علاقہ ہے۔۔۔نوجوانوں کا پولیس پرپتھراؤ۔۔۔ سویڈن میں کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں جرائم پیشہ افراد کی حکومت ہے۔پولیس اہلکار اسٹاک ہوم سے باہر واقع علاقے رنکے بی Rynke biمیں ایک پروگرام کے سلسلے میں گئے۔وہاں پولیس اہلکاروں کو نوجوانوں کے گروپ سے دھمکی موصول ہوئی جسکا لب لباب یہ تھا کہ یہ ہمارا علاقہ ہے یہ تمہارے لیے ...

Read More »

لندن میں پہلے مسلمان مئیر کی جیت، گولڈنگ نے منہ پھیر لیا

جمعہ کی شام کو لندن میں انتخابات کے حتمی نتائج نے صادق خان کو فتح سے ہمکنار کیا اور وہ لندن میں پہلے مسلمان مئیر قرار پائے۔ نارویجن خبر رساں ایجنسی کے مطابق صادق خان کو چھپن اعشاریہ آٹھ فیصد 56,8 ووٹ ملے جبکہ انکے حریف ذیک گولڈنگ کو ترتالیس اعشاریہ دو 43,2 فیصد ووٹ ملے۔جب ہفتہ کے روز صادق ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.