Home / 2016 / May / 06

Daily Archives: May 6, 2016

’پانی اور چٹان

تیسرا حصہ اور ہاں آج کل بھائی جان نے اتنے خوبصورت کیلنڈرر فلمی ایکٹرسوں کے لگارکھے ہیں اپنے کمرے میں کہ کمرہ دلہن کی طرح لگتا ہے بالکل دلہن کی طرح۔‘‘ رحیمہ بڑے فخریہ انداز میں بولی۔ ’’ شاہینہ باجی آئیے نا کسی دن ہمارے گھر۔‘‘ سلمہ نے کہا اور شاہینہ ہر فقرے، ہر جملے پر لاجواب تھی۔ ’’ تم ...

Read More »

نغمہ نہیں یہ میرے ترانے کی بات ہے

عمر فراہی غزل نغمہ نہیں یہ میرے ترانے کی بات ہے سمجھو تو بس علم ہی اٹھانے کی بات ہے آمادہُِ خروج ہے ہر ذہن کی ترنگ تصویر انقلاب  دکھانے کی بات ہے یوں تو ہر اک فرد ہے تحریک کی طرح میری اذاں تو صرف جگانے کی بات ہے ہیں پاسبان اہل حرم مطمئن کہ یوں گلیوں میں شور ...

Read More »

بچوں کی دیکھ بھال کے لیے اجنبی لوگ۔۔

بچوں کی دیکھ بھال کے لیے اجنبی لوگ۔۔ بچوں کی دیکھ بھال کے لیے اجنبی والدین سے رابطہ نہیں کرنا چاہیے۔یہ بات برگن میں بچوں کی دیکھ بھال کی سربراہ نینا Nina Bolstad نے والدین سے اخباری بیان میں کہی۔والدین انٹر نیٹ پر اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے اجنبی افراد سے رابطہ کرتے ہیں جو کہ درست نہیں۔انٹر ...

Read More »

لندن میں مسلمان مئیر کی جیت کے امکانات روشن

جمعرات کے روزبرطانیہ میں ہونے والے الیکشن میں لیبر پارٹی کے نتائج تجزیہ نگاروں کے برخلاف بہت اچھے رہے۔لیبر پارٹی اسکاٹ لینڈمیں کزرویٹو پارٹی اور SNPکے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔ تاہم ایس این پی اس وقت ویلز اور اسکاٹ لینڈ میں تاریخی کامیابی حاصل کر رہی ہے۔شروع میں لیبر پارٹی کے تیس فیصد ووٹ کم ہو گئے تھے لیکن ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.