Home / 2016 / مئی

Monthly Archives: مئی 2016

پر اسرار بوڑھا

قسط نمبر ۔۔ 5 شازیہ عندلیب یہ ماہ مئی کا ایک چمکدار دن تھا۔کئی روز کے دھندزدہ آسمان سے آج سورج نے منہ نکالا تھا۔ناروے میں ایسا موسم کسی نعمت سے کم نہیں سمجھا جاتا۔جس روز ناروے کے آسمان پر سورج پوری آب و تاب سے چمکے لوگ ایسے نہال ہوتے ہیں جیسے کسی بھی خوشی کے تہوار پر۔اس خوشی ...

Read More »

دل کا معاملہ

شازیہ عندلیب یہ پہلا واقعہ نہیں کہ وطن عزیز کے موجودہ حکمران جو ہمیشہ سے بیرون ملک کے دورے کرتے رہے ہیں کو اب دل کے دورے کاسامنا ہے۔ اس لیے وہ اس دورے سے بچنے کے لیے آپریشن کروا رہے ہیں۔گو کہ پچھلے دور حکومت میں بھی وقت کے حکمران کو دل کے دورے کا سامناکرنا پڑ اتھا حالانکہ ...

Read More »

اوسلو میں ٹیکسی ڈرائیو پر لوہے کے راڈ سے حملہ

اوسلو میں ایک پچاس سالہ ٹیکسی ڈرائیور کو ایک مسافر نے لوہے کی راڈ سے حملہ کر کے زآسپے رود Asperudمیں زخمی کر دیا۔ڈرائیور کو چہرے پر زخم آئے جبکہ ہاتھ کی ہڈی پر فریکچر کا امکان ہے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سوموار کی صبح سوا تین بجے پیش آیا۔زخمی ہونے والے ڈرائیور نے خود فون پر پولیس کو اطلاع ...

Read More »

پانی اور چٹان

….’آخری قسط… اگلی مرتبہ ملاحظہ کریں ہر جمعرات سے اتوارتک نجمہ محمود کی کتاب جنگل کی آواز سے نیا قسط وار افسانہ ۔۔تحفہ۔۔۔ انٹر نیٹ پر پہلی بار دوبئی کی ادبی شخصیت اعجاز شاہین کا ارسال کردہ ناول جنگل کی آواز خاص طور سے اردو فلک کے با ذوق قارئین کے لیے شرم ۔۔۔۔۔؟ شرم آنی چاہیے غلط کام کرتے ...

Read More »

لیڈر اور عوام دونوں جہنم میں !

افکار تازہ عارف محمود کسانہ واہ کیسی بات کہی کہ اس میں تمہارا ذکر ہے۔ یہ خوبی صرف اسی میں ہوسکتی ہے جسے خالق کائنات نے انسانیت کے لئے اپنی آخری کتاب قرار دیا ہو اور سورہ الانبیاء کی دسویں آیت میں صاف کہہ دیا ہے کہ اس میں تمہارے بارے میں بات کی گئی ہے اور تمہارا ہی ذکر ...

Read More »

ناروے میں لباس کی تیاری کے بارے میں صارفین کے لیے اخلاقی معلومات

نارویجن پارلیمنٹ میں اس بات کی تجویز پیش کی گئی ہے مارکیٹوں میں بکنے والے لباس تیاری کے جن مراحل سے گزرتے ہیں ان کے بارے میں صارفین کو اخلاقی معلومات دی جائیں تاکہ صارفین ان کی بنیا د پر لباس کا انتخاب کریں۔ اخبار آفتن پوستن کے مطابق ۔فیملی اینڈ کلچر کے پہلے ڈپٹی ہیڈ گائر یورگن Geir J248rgen ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.