Daily Archives: اپریل 27, 2016

فریدرکستادکے بلاک میں آتشزدگی

صوبہ اوسفولڈ کے شہر فریدرکستاد کے ایک رہائشی بلاک میں کل رات آتشزدگی کے نتیجے میں تیرہ افرادزخمی جبکہ سترہ افراد بے گھر ہو گئے۔آتشزدگی کی وجہ سے پچاس افرادسے گھر خالی کروا لیے گئے۔ زخمی ہونے والے افراد میں سے تین پولیس کے افراد بھی شامل ہیں جو کہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ نو زخمیوں کوایمرجنسی ...

Read More »

مصلح کوئ تو ہونا چاھیے……ظفرجی

ظفر جی کے قلم سے —- کام کی تحریر ! مصلح کوئ تو ہونا چاھیے……ظفرجی میاں چنوں سے عبدالحکیم جاتے ہوئے راستے میں تلمبہ کا تاریخی شہر نظر آتا ہے – مؤرخین کے مطابق تلمبہ کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی حضرت انسان کی…اسے قبل مسیح میں توحید کے متوالے بادشاہ پرھلاد کا پایہ تخت ہونے کا بھی اعزاز ...

Read More »

بے روزگار والدین بچوں کو کنڈر گارٹن سے نکال رہے ہیں

استوانگر شہر میں پچھلے کئی برسوں سے کنڈر گارٹن سے نکالے جانے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔اس کی وجہ والدین کی بیروزگارای ہے ۔یونین کی صدر ہلڈے ماریا Hilde-Marie کا کہنا ہے کہ ان والدین نے کہا کہ وہ رقم بچانے کے لیے بچوں کو کنڈر گارٹن اسکول میں نہیں داخل کر ہے۔ استوانگر میونسپلٹی کے اعدادو ...

Read More »

عیسوی تہوار پر دوکانیں کھلی رکھنےء کی درخواست مسترد

عیسوی تہوار پر دوکانیں کھلی رکھنےء کی درخواست مسترد حکومت نے ٹریڈ یونین NHO کی درخواست جس میں عیسائیوں کے تہوار Pentecost کے دن فوڈ اسٹورز کھلے رکھنے کی درخواست کی گئی تھی رد کر دی ہے۔یہ تہوار ناروے کے یوم آزادی سترہ مئی سے ایک روز قبل اتوار کے دن آ رہا ہے۔اس سلسلے میں درخواست رد کرنے کا ...

Read More »

لفتھانزا ہوائی کمپنی کے عملے کی ہڑتال

جرمنی میں لفتھانزا Lufthansa ہوائی کمپنی کے گراؤنڈ عملے کی ہڑتال کی وجہ سے 895پروازیں معطل ہو گئیں۔یہ ہڑتال آج یعنی بدھ کے روز سے شروع ہو گی۔یہ ہڑتال جرمنی کے مختلف ہوائی اڈوں پر ہو گی۔ہڑتال کرنے والے شہروں میں جرمنیء کے شہر فرینکفرٹ،میونخ، ڈسلڈوف،کولون،اور ہانور کے ائیرپورٹس شامل ہیں۔ Frankfurt, Munich, Dusseldorf, Cologne, and Hanover.۔ منگل کے روز ...

Read More »

فریدرکستاد میں پناہ گزینوں کے نئے استقبالیہ سینٹر کا منصوبہ

نارویجن نیوز چینل این آر کے کے مطابق فریدرکستاد کا سابقہ ہسپتال ناروے کا سب سے بڑا پناہ گزین استقبالیہ سینٹر بن سکتا ہے اگر محکمہء امیگریشن نے اپنے منصوبہ پر عمل درآمد کر لیا۔امیگریشن ڈائیریکٹریٹ کے مطابق ہسپتال کی پرانی عمارت جو کہ پھلے سال کالی کروائی گئی تھی میں ایک ہزار دو سو پناہ گزنیوں کی گنجائش موجود ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.