Daily Archives: اپریل 25, 2016

تکنیک کا غلط استعمال

Mohammad Firoz Alam  آج انٹرنیٹ کے ذریعہ ہم ایک گلوبل ویلیج میں زندگی گزار رہے ہیں۔ اس بات سے تقریباً ہر انٹرنیٹ استعمال کرنے والے اتفاق رکھتے ہیں۔ فیس بُک، گوگل، یاہو وغیرہ نا جانے کتنے پورٹل اور ہیں جو بہت ہی سرعت سے ایک دوسرے کی خبر پہنچا دیتے ہیں۔ جب سے کمپیوٹر میں اردو یونیکوڈ آیا تب سے ...

Read More »

ناروے میں موسم بہارمیں برفباری

سوموارکے روز ناروے کے دوصوبوں میں برفباری کی وجہ سے سڑکوں پر ڈرائیوروں کو پھسلن کی وجہ سے مشکلات کا سامناکرنا پڑا۔ یہ برفباری S248rlandet اور 216stlandet.کے صوبوں میں ہوئی۔اس کے علاوہ ساحلی علاقوں میں کئی سینٹی میٹر برفباری ہوئی اور گرمستاد کے علاقے کے قریب سڑک پرگاڑیوں کے لائن لگ گئی۔ آگدر پولیس ڈسٹرکٹ کے شیل Kjell Ivelandنے نارویجن ...

Read More »

ناروے میں مقیم پاکستانی سفیر رفعت مسعود کو برطرف کر کے نیا سفیر مقرر کیا جائے۔بختیار رانا آرگنائزر مسلم لیگ ن ناروے

اوسلو۔مسلم لیگ ن ناروے کے سابق صدر اور آرگنائزر بختیار رانا نے اپنے ایک بیان میں ناروے میں مقیم پاکستانی سفیر رفعت مسعود کو برطرف کر کےحکومت پاکستان سے نئے سفیر کو نامزد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفیر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ حکومتِ ناروے کو چاہیے کہ ...

Read More »

اوسلو میں آخری وڈیو شاپ بھی بند

مجھے وہ دن یاد ہیں جب لوگوں میں وڈیو فلمیں دیکھنے کا جنون کی حد تک شوق ہوتا تھا۔یہ بات اوسلو کے مرکز گرن لاند کے وڈیو نووا شاپ کے مالک پال Paul Granlund.کا ہے۔انیس سو نوے میں ناروے میں تین ہزار پانچ سو وڈیو کی دوکانیں تھیں۔اڑسٹھ سالہ پال کے مطابق وہ وڈیو کاروبار کے عروج کا دور تھا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.