Daily Archives: اپریل 21, 2016

اسنے خودکشی کرلی!

(شیخ خالد زاہد) وہ اپنے احساس کی بیداری سے بہت پریشان تھا۔۔۔بہت کم ہی ایسا ہو پاتا کہ وہ اپنے آپ کو حالتِ سکون میں پاتا۔۔۔ایک مدت تک تو یہ بات اس پر اشکارہ نہ ہو سکی کہ اسکے ساتھ کیا ہو رہا ہے ۔۔۔یا بیت رہا ہے۔۔۔علاج معالجے سے بھی بات بنتی نظر نہ آئی ۔۔۔کیفیت جھنجھلاہٹ میں بدلنے ...

Read More »

ناروے میں دنیا کے پہلے انتہا پسند ریسرچ سینٹر کا قیام

ناروے میں دنیا کے پہلے انتہا پسند ریسرچ سینٹر کا قیام ناروے کی وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے کہا کہ انتہا پسندی کے کنٹرول کے لیے معلومات حاصل کرنے اور اقدامات کرنا ایک ضروری معاملہ ہے۔بدھ کے روز نارویجن وزیر اعظم نے اوسلو یونیورسٹی میں انتہا پسندی،معاشرتی نفرت اور تشدد کے عوامل پر تحقیقی کے لیے ایک تحقیقی ادارے کا ...

Read More »

پانچ ایمبیسی اہلکاروں کو ٹیکس چوری کرنے پر سزا

ناروے میں امریکی ایمبیسی کے پانچ ملازمین کو ٹیکس چوری کرنے کے جرم میں قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔یہ ملازمین ایمبیسی کے ڈرائیور باورچی اور گارڈز تھے۔امریکی حکام نے کئی برسوں سے ٹیکس کی ادائیگی کا اختیار انہیں دیا ہوا تھا جسکا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے کل دو ملین کراؤن کے لگ بھگ ٹیکس ادا ...

Read More »

منشیات اسمگلر نارویجن خاتون کی ناروے ٹرانسفر کی کوششیں

جنوبی ناروے کی عورت جسے ایکواڈور Ecuador میں منشیات اسمگلنگ کرنے کے جرم میں دس برس قید کی سزاء ہوئی ہے۔اسے نارویجن حکام نے ایکوادوڑ جیل سے ناروے منتقل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔اس بات پر اسمگلر عورت کے وکیل نے اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔یہ عورت دو سال کی سزا بھگت چکی ہے۔ نارویجن اخبار فادر ...

Read More »

اسکول سے چھپن ملین کرونے کی واپسی کا مظالبہ

حکومت نے ویسٹر ڈالز Westerdals اسکول کو دیے گئے چھپن ملین کراؤن کی واپسی کا مطالہ کر دیا ہے۔اس اسکول کے طلباء کو بھی تعلیمی اخراجات کے لیے رقم دی گئی تھی جس پرانکا حق نہیں تھا۔محکمہء انصاف کے مطابق ایسا اس لیے ہوا تھا کیونکہ اسکول کی طرف سے انہیں غلط معلومات دی گئی تھی۔ یہ ایک نہائیت ہی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.