Daily Archives: اپریل 19, 2016

تیل انڈسٹری کو تمباکو انڈسٹری میں سرمایہ کاری نہ کرنے پر کھربوں کے نقصان کا سامنا

پچھلے نو سالوں کے دوران تیل انڈسٹری کے تمباکو انڈسٹری میں سرمایہ کاری نہ کرنے کی وجہ سے سولہ کھرب کء نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔اس کے علاوہ اتنی ہی رقم دوسری قسم کی سرمایہ کاری میں بھی نقصان کی نذر ہو گئی۔ اس کے علاوہ روزنامہ فنانس کے مطابق سرکاری پینشن کی رقوم سن دو ہزار چھ سے دو ...

Read More »

ہوٹل اور ریستوران کی صنعتوں میں ہڑتال کا خدشہ

جمعہ کے روز مرکزی ہوٹل ریستوران اور حکومت کے مابین ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے۔جس کی وجہ سے یہ خطرہ پیدا ہو گیا ہے کہ ہوٹلوں اور ریستورانوں میں ہڑتال کر دی جائے گی۔ یونین اور این ایچ او ٹریولز ثالثی کے لیے بدھ کی رات کو بیٹھے گے ۔جبکہ ثالثی کی حد جمعہ کی رات بائیس اپریل تک ...

Read More »

تین لاکھ سے ذائد گاڑیوں کے مالکان نے سالانہ فیس ادا نہیں کی

سالانہ فیس کی نئی تاریخ مقرر۔۔ٹیکس نہ دینے والوں کی گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں اتار لی جائیں گی۔ محکمہء ٹیکس نے ان کار مالکان کے ناموں کی فہرست جاری کر دی ہے جنہوں نے کاروں کی سالانہ فیس ادا نہیں کی۔یہ آٹھ سو چالیس کراؤن ملین 840 کی خطیر رقم ہے۔ ماہ فروری میں محکمہء نے تین اعشاریہ اکیس کار ...

Read More »

اس سال چار ہزار دو سو افراد نارویجن چرچ چھوڑ گئے

اس سال پچھلے برسوں کی نسبت چار ہزار دو سو افراد نے چرچ کی ممبر شپ ختم کر دی۔اس کی ایک بڑی وجہ چرچ میں ہم جنس پرستوں کی شادیوں کی اجازت دینا بھی ہے۔ نارویجن اخبار داگن کے مطابق کونسل رجسٹر کے اندراج کے مطابق پچھلے نو ماہ کے دوران چار ہزار دو سو افراد نے چرچ کی ممبر ...

Read More »

پولیس کمپیوٹر سسٹم ناکارہ۔۔مشکلات کا سامنا

سوموار کے روز ملک بھرمیں پولیس کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کی وجہ سے کمپیوٹر کی مدد سے کوئی کام نہ ہو سکا۔پورے گیارہ گھنٹے تک پولیس کو مختلف کاموں کے سلسلے میں دقت کا سامنا رہا۔ اس لیے پولیس اہلکار اہ معلومات حاصل نہ کر سکے۔پولیس کے اہلکار کمپیوٹر پر کچھ تحریر بھی نہیں کر سکتے تھے اور نہ ہی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.