Daily Archives: اپریل 14, 2016

پانامہ لیکس پر ناروے کے معروف شاعر ارشد شاہین کا نیا کلام

Selected by aqil Qadir شاعر ارشد شاہین ہر سو برپا ہے ایک ہنگامہ لیک جب سے ہوا ہے پاناما اپنی سُبکی پہ ہے خجِل کتنا وہ جو بنتا تھا شہر کا ماما حکمراں ، حکمراں نہیں کوئی کوئی شِیدا ہے اور کوئی گاما کیا عجب لوگ ہیں ، اکڑتے ہیں دیکھ کر اپنا معصیت نامہ یہ ہے اخلاق سے گری ...

Read More »

پادریوں کی ہم جنس پرستوں کی چرچ میں شادی سے انکار

سوموار کے روز حکومت کی جانب سے ہم جنس پرستوں کو چرچ میں شادی کی اجازت دے دی گئی۔لیکن پادریوں کی اکثریت نے انکار کر دیا ہے۔ان کے نزدیک شادی صرف ایک مرد اور عورت کے درمیان ہی ہونی چاہیے۔ پادری داگ Dag 216ivind 216stereng اوئی وند نے چرچ کو اس وجہ سے چھوڑدیا ہے۔ جبکہ نارویجن اخبار استوانگر آفتن ...

Read More »

اولاد کو نماز سکھانے کا حکم

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اپنے بچوں کو نماز پڑہنے کا حکم دو جب وہ سات سال کے ہو جائیں۔اور وہ جب د س برس کے ہو جائیں تو انہیں ترک نماز پر مارواور ان کے بستر جدا کر دو۔ اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ فرما رہے ہیں کہ مسلمان اپنی اولاد کو سات سال کی عمر میں نماز ...

Read More »

یرقان میں مفید و مضر غذائیں

ابلی ہوئی ترکاریاں گنے کا رس،تازہ پھلوں کا رس،لیمو،لیموکی شکنججبین،گاجروں کا رس،ترش انار،پیاز اور مولی کا اچار مفید چیزیں ہیں۔ مضر غذائیں تما چکنی اشیاء مثلاً گھی میں تلی ہوئی چیزیں،بالائی ،خشک میوے،وغیرہ سے مکمل پرہیز،اور گرم مشروبات سے پرہیز ضروری ہے۔

Read More »

عنوان صلاحیت

بڑے لوگوں کے اقوال پیشکش اردو فلک ڈاٹ نیٹ عنوان صلاحیت ہم یہ تو جانتے ہیں کہ ہم کیا ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کہ ہم کیا بن سکتے ہیں؟ شیکسپیر دنیا میں دو قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں ایک وہ جو اپنی قابلیت پر بہت ذیادہ یقین رکھتے ہیں۔دوسرے وہ جو اپنی حقیقی صلاحیتوں کا بہت کم اندازہ ...

Read More »

بڑی گاڑیوں کی چیکنگ میں کمی

یورپ میں بڑی گاڑیاں اور کیمپنگ ویگنوں کی تکنیکی فٹنس کا کنٹرول سال میں ایک مرتبہ کیا جاتا ہے۔ جبکہ چھوٹی او ر نئی گاڑیوں کو چار سال میں ایک مرتبہ مکینیکل چیکنگ کی ضرورت پڑتی ہے اس کے بعد ہر دو سال کے بعد ان کی پڑتال ضروری ہوتی ہے۔یکم اکتوبر سے کم وزن کی کاروں کی حد تین ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.