Daily Archives: اپریل 13, 2016

گئو ماتاکی رکھشا

عابدہ رحمانی بچپن میں اسمٰعیل میرٹھی کی نظم پڑھتے تھے – رب کا شکر ادا کر بھائی ، جس نے ہماری گائے بنائی- آج کل پاکستان میں بھارت سے برآمد شدہ اشیاء کے خلاف ایک مہم چلی ہوئی ہے خاص طور پر اشیاۓ خورد و نوش اور کاسمیٹکس وغیرہ، اسکے تصویری ثبوت اور حقائق مہیا کئے گئے ہیں کہ ا ...

Read More »

نارویجن اساتذہ کو مزید تعلیم حاصل کرنے کی ضرورت

منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں یہ بل پاس کیا گیا ہے کہ اسکولوں میں پڑھانے والے تمام اساتذہ کے پاس حساب،انگلش اور نارویجن زبانوں میں تیس پوائنٹس ہونے لازمی ہیں۔اس کے بغیر کسی کو اسکول میں پڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔یہ فیصلہ پارلیمنٹ نے اتفاق رائے سے کیا جبکہ چھوٹی سیاسی پارٹیوں نے اس فیصلے ...

Read More »

ڈرائیونگ تھیوری ٹیسٹ میں نقل کو کنٹرول کے لیے انویجیلیٹرز کی بھرتی

ڈرائیونگ تھیوری ٹیسٹ میں نقل کو کنٹرول کے لیے انویجیلیٹرز کی بھرتی مغربی ناروے میں ڈرائیونگ لائیسنس کا تحریری امتحان پاس کررنے کے لیے امیدواروں میں نقل کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔اس رجحان کو روکنے کے لیے محکمہء ٹریفک نے نئے انویجیلیٹرز کو بھرتی کیا ہے جو کہ نقل کرنے والے امیدواروں کی کڑی نگرانی کر سکیں گے۔ لائیسنس ...

Read More »

ناروے سویڈن اور ڈنمارک کے بارڈر کنٹرول کی مدت میں توسیع

ناروے کے سرحدی کنٹرول کی مدت میں بارہ مئی تک کی توسیع کر دی گئی ہے۔اس کی وجہ ملک کے اندر سیکورٹی کو مضبوط بنانا ہے۔یہ پابندی محکمہء انصاف کی طرف سے لگائی گئی ہے۔ سرحدی کنٹرول کا مطلب ہے کہ ناروے میں ڈنمارک سویڈن اور جرمنی سے سمندری راستوں سے آنے والے تمام مسافروں کے کاغذات کی پڑتال کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.