Daily Archives: اپریل 8, 2016

نمازیوں کی اقسام

Dr R.A Imtiaz نماز کا مفہوم کیا ہے؟ نماز کا مقصد کیا ہے؟یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں۔میرے مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ ایک تو امام مسجد نماز پڑھتے ہیں کیونکہ انہیں مجبوراً نماز پڑہانی پڑتی ہے۔کینوکہ انکی روٹی کا مسلہء ہوتا ہے۔یوں سمجھ لیں کہ وہ نماز پڑہتے نہیں بلکہ پڑہاتے ہیں۔دوسری قسم ان نمازیوں کی ...

Read More »

ناروے۔سفارتخانہ پاکستان اوسلو میں یوم پاکستان کے حوالے سے پرچم کشائی کی پُروقار تقریب منعقد، سفیر پاکستان محترمہ رفعت مسعود نے قومی پرچم لہرایا۔

۔ اوسلو(عقیل قادر)اوسلو۔یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستان کی طرح ناروے میں بھی یوم پاکستان سفارتخانہ پاکستان میں بھرپور انداز میں منایا گیاجس کی صدارت سفیر پاکستان محترمہ رفعت مسعود نے کی۔یوم پاکستان کی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق   رکھنے والے خواتین و حضرات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا آغازقاری محمود الحسن گولڑوی نے تلاوت ...

Read More »

پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کی طرف سے ذوالفقار علی بھٹو کی 37 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

۔ اوسلو(عقیل قادر)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 37 ویں برسی کے سلسلے میں پیپلزپارٹی ناروے نے اوسلو میں ایک پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں اوسلو بھر کی نامور شخصیات نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیااور تقریب کی صدارت پیپلز پارٹی ناروے کے سینئر رہنما الیاس کھوکھرنے کی ۔ تقریب سے نارویجن ...

Read More »

ہادیہ تاجک کو نفرت انگیز ریمارکس کا سامنا

جمعرات کے روز نارویجن اخبار داگ بلادے کے مطابق ہادیہ تاجک کو بیشمار نفرت انگیز ریمارکس مختلف ذرائع سے موصول ہوئے۔جنہیں منظر عام پر نہیں آنے دیا گیا۔ہادیہ تاجک آربائیدر پارٹی کی نائب صدر ہیں اور بدھ کے روز انہوں نے کہا تھا کہ وہ ناروے میں بادشاہت کے بجائے ری پبلک نظام دیکھنا چاہتی ہیں۔اس بیان کے بعد پبلک ...

Read More »

اوسلو میں دل کے مریضوں میں کمی

اوسلو میں ساٹھ سال سے ذائد عمر کے افراد اور نو جوانوں میں ملک ے باقی حصوں کی نسبت دل کے امراض میں کمی واقع ہوئی ہے۔ساٹھ سال کی عمر کے بعد کینسر اور دیگر جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔جبکہ نو جوانوں میں زخمی ہونے کے واقعات ذیادہ ہوتے ہیں۔ہو سکتا ہے ایسا اس لیے ہے ...

Read More »

ناروے میں بادشاہت اور امیگریشن کے متعلق ریفرنڈم کی تجویز

نارویجن سیاسی پارٹی ایف آر پی کی لیڈر آاینا نے کہا ہے کہ وہ ملک میں ری پبلک نظام نہیں پسند کرتیں۔جمعرات کے روز لیبر پارٹی کی ڈپٹی ہادیہ تاجک اور اسی فیصدنو جوانوں نے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ ملک میں شاہی نظام نہیں چاہتے اور ملک سے بادشاہت ختم کرنا چاہتے ہیں۔جبکہ پروگرس پارٹی نے اس بات ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.