Breaking News

Daily Archives: اپریل 7, 2016

آج ہی تو غربت کا مزہ آیا ہے

آج ای تے غریبی سواد دتا اے آج ہی تو غربت کا مزہ آیا ہے Sadaf Mirza Denmark عزیز دوستو…..تیرہ گهنٹے قبل رپورٹ .. آئس لینڈ کے پرائم منسٹر نے استعفیٰ دے دیا….. پانامہ پیپرز… گزشتہ چار دہائیوں سے خزانے جمع کرتے اور ان پر پہرہ دیتے ناگوں کو پٹاری میں بند کرنے کا وقت ا گیا….. دنیا بهر میں ...

Read More »

ٹنگڑی دینے والا!

 (شیخ خالد زاہد، نیو کراچی) ٹنگڑی کے لفظی معنی ٹانگ اڑانا کہ ہیں۔۔۔بچپن میں کھیل کود کے دوران ایسا اکثر ہوا کرتا تھا ۔۔۔کوئی آپ سے اچھا بھاگ رہا ہو تو اسے ٹنگڑی اڑا کہ گرا دیا جاتا تھا۔۔۔مگر اسوقت(ماضی) بچپن بچپن ہوتا تھا ۔۔۔کپڑے جھاڑتے ہوئے اٹھتے اور پھر دوڑنا شروع کردیتے تھے۔۔۔اگر آج کی بات کریں تو آج ...

Read More »

ناروے میں بجلی کی کاروں کی فیکٹری کا افتتاح

بدھ کے روز سارس برگ Sarpsborg میں نارویجن وزیر اعظم سول برگ اور وزیر صنعت مونیکاMonica M0rland ناروے کی بجلی کی کاروں کی افتتاحی تقریب میں موجود تھیں۔اس موقع پر وزیر صنعت مونیکا نے کہا کہ کاروں کی ایسی فیکٹری جس کی بہت ڈیمانڈ ہو ہر روز نہیں بنتی۔لیکن اس فیکٹری کی ناروے میں بہت ڈیمانڈہے۔ فیکٹری کے وائس پریذیڈنٹ ...

Read More »

تھائی لینڈ میں نشئی نارویجن مسائل کا باعث

بیرون ملک نشہ کرنے والے نارویجن سیاح فارن سروس کے لیے ایک بڑہتا ہوا مسلہء بنتے جا رہے ہیں۔صرف ماہ فروری میں سائمن چرچ کونشہ کرنے والے نارویجنوں کی چونسٹھ مرتبہ مدد کرنا پڑی۔یہ بات صائمن چرچ کے رکن نے ایک گفتگو میں مقامی اخبار کو بتائی ۔انہوں نے کہا کہ ان لوگوں میں نشہ کے عادی افراد بھی شامل ...

Read More »

ہادیہ تاجک ناروے میں بادشاہت کے خلاف

سابقہ وزیر ثقافت اور آربائیدر پارٹی کی نائب صدر ہادیہ تاجک نے کہا ہے کہ ناروے میں بادشاہت کے بجائے ری پبلک نظام ہونا چاہیے اور اہم پوزیشنیں وراثت میں نہیں ملنی چاہئیں بلکہ اہم پوزیشن کے لیے انتخاب ہونا چاہیے۔اخبار وی جی کے مطابق یہ صرف ہادیہ تاجک کا ہی موقف نہیں بلکہ پارلیمنٹ کے اٹھائیس ممبروں نے بھی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.