Daily Archives: اپریل 6, 2016

پانچ سال کی معصوم بچی ”مائرہ ملک” کے لیے دُعائے صحت کی خصوصی اپیل

5 سال کی معصوم بچی ”مائرہ ملک” کے لیے دُعائے صحت کی خصوصی اپیل ناروے(عقیل قادر) مائرہ ملک پانچ سال کی معصوم بچی گذشتہ3 ہفتوں سے کومہ میں ہونے کی وجہ سے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہے ، مائرہ ملک کے والدین کی طرف سے تمام مسلمانوں سے معصوم بچی کی زندگی کے لیے خصوصی دعا کی اپیل ...

Read More »

روبینہ فیصل کی’’ خواب سے لپٹی کہانیاں‘‘

ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ معروف ادبی شخصیت محمد ظہیر بدر کی میزبانی میں کینیڈا سے تشریف لائیں نامور ادیبہ روبینہ فیصل کے پہلے افسانوں کامجموعہ ’’خواب سے لپٹی کہانیاں‘‘کی تقریب رونمائی کے حوالے سے ایک خوبصورت ادبی نشست کاانعقاد کیا گیا ،میدانِ ادب و صحافت کی نمایاں شخصیات زاہد مسعود، رضیہ اسماعیل، سلمی اعوان، نیلم بشیر، راجہ نیئر، ڈاکٹر ناصر ...

Read More »

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) سویڈن میں مقیم کالم نگار اور صحافی عارف محمود کسانہ کی ایک اور کتاب شائع ہوگئی ہے۔

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) سویڈن میں مقیم کالم نگار اور صحافی عارف محمود کسانہ کی ایک اور کتاب شائع ہوگئی ہے۔ یہ کتاب بچوں کے کیے دلچسپ اور انوکھی کہانیاں ہیں ۔ یہ کوئی عام کہانیوں کی کتاب نہیں بلکہ نوجوانوں اور بچوں کے لئے اپنی نوعیت کی ایک منفرد کتاب ہے جو ان کے ذہنوں میں اسلام کے بارے ...

Read More »

تیرہ ہزار پناہ گزین رجسٹر نہ ہو سکے

پچھلے برس حد سے ذیادہ پناہ گزینوں کی آمد کی وجہ سے پولیس انکی رجسٹریشن نہ کر سکی۔اس لیے کہ پولیس کے سسٹم میں انکی رجسٹریشن کی گنجائش نہیں تھی۔نارویجن اخبار Dagens N230ringsliv کے مطابق دو ہزار پندرہ میں کیمپوں میں منتقل کیے جانے والے پناہ گزینوں کی رجسٹریشن نہیں کی گئی تھی۔یہ بات محکمہء امیگریشن کی ایک رپورٹ کے ...

Read More »

استعمال شدہ پوسٹ ٹکٹ فروخت کرنے والے مجرم کو سزاء

پوسٹ میں کام کرنے والے ایک شخص کو استعمال شدہ پوسٹ ٹکٹ آن لائن فروخت کرنے کے الزام میں سات ماہ کی قیدسنائی گئی۔جبکہ دو مزید افراد کو بھی اسی قسم کے جرائم میں ملوثپایا گیا ۔انہیں محکمہء پوسٹ کو چار لاکھ کراؤن کا ہرجانہ دینے کی سزا سنائی گئی۔ یہ شخص استعمال شدہ پوسٹ کے لفاوں پر سے ٹکٹیں ...

Read More »

نارویجن وزیراعظم کا بیان اعتماد کے بارے میں

نارویجن وزیر اعظم سولبرگ نے اپنے آئس لینڈ کے ہم عصر وزیر اعظم کے استعفیٰ پر دکھ کا اظہار کیا۔انہوں نے ایک چینل پربیان کے دوران کہا کہ انہیں آئس لینڈکے وزیر اعظم کے مستعفی ہپونے پردکھ ہے۔اسلیے کہ وہ ان کے ایک اچھے کام کے ساتھے تھے۔اس واقعہ سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ حکمران کو عوام کا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.