Daily Archives: اپریل 4, 2016

شمالی کوریا کی انٹر نیٹ سروس پر بندش

شمالی کوریا کی انٹر نیٹ سروس کو خبروں اور معلومات کی اشاعت پرپابندی لاگا دی گئی ہے جس کی وجہ سے شمالی کوریا باقی دنیا سے لٹ گیا ہے۔اب کوریائیی لوگ یہ نہیں معلوم کر سکتے کہ باقی دنیا میں لیا ہو رہا ہے۔انٹر نیٹ پر پہلے ہی کوریا کے بہت کم باشندوں کی رسائی تھی۔سوشل میڈیا جس پر کوریا ...

Read More »

پاکستانی اور بنگلہ دیشی غیر قانونی مسافر ترکی منتقل

یونانی جزیرے لیبوس پر دو سو پچاس افرادسے بھری دو کشتیوں کو کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے روک لیا۔جبکہ انہیں ایک دوسرے جزیرے سے واپس ترکی بھیج دیا گیا۔ نارویجن خبر رساں ایجنسی کے مطابق دو سو پچاس افراد کو ترکی واپس بھیجا گیا۔پناہ گزینوں کو یونان کے پناہ گزین کیمپ میں بس کے ذریعے لایا گیا تھا۔ سوموار کی ...

Read More »

اٹلی ترقی کے راستے پر گامزن۔۔۔

کئی برس کے مالی مسائل کے بعد اب اٹلی مالی طور پر بہتری کی جانب گامزن ہے۔اسکا مطلب ہے کہ بہترمالیاتی امور کی وجہ سے ناروے اوراٹلی کے درمیان امپورٹ ایکسپورٹ میں اضافہ متوقع ہے۔منگل کے روز نارویجن شاہی جوڑا اٹلی کا دورہ کرے گا اور اٹلی کو ترقیاتی کاموں کے لیے قرضہ دے گا۔شاہی جوڑا آدھا دن اٹلی کی ...

Read More »

ٹریفک پولیس کا گاڑیوں میں موبائل کے غیر قانونی استعمال پر تشویش

نارویجن پولیس کے مطابق کاروں میں غیر قانونی طور پر موبائل پر لگائے جانے والے جرمانوں میں کمی آئی ہے۔لیکن پولیس ٹریفک یو پی UP کے مطابق جب نو جوان اسٹیئرنگ کے پیچھے بیٹھتے ہیں تو موبائل کا ا ستعمال خطرناک حدتک بڑھ جاتا ہے۔خبر رساں ایجنسی این آر کے، کے مطابق پچھلے پانچ سالوں میں سن دو ہزار پچاس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.