Daily Archives: اپریل 2, 2016

۔ یہ وقت سیاست بازی کا نہیں بلکہ دہشتگردوں کے خلاف متحد ہونے کا ہے ، پاکستانی کمیونٹی کی سانحہ لاہور کی پُرزور مذمت

ناروے ۔   اوسلو(عقیل قادر) ناروے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے سانحہ لاہور کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جس میں لاہورمیں ہونے والے دہشتگردی کے حملے میں 72 افراد شہید ہو گئے جن میں زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔ کمیونٹی ...

Read More »

پروٹین سیلز بھولنے کی بیماری کے ذمہ دار

محققین نے بھولنی کیہ بیمکاری الزائمر کے مریضوں کے دماغ میں پروٹین کے سیل دیکھے ہیں۔اس لے اس بات کا امکان ہے کہ اس بیماری میں پروٹین سیلز اہم کردار ادا ک رہے ہیں۔برگن یو نیورسٹی اور ہاؤکے لینڈ یونیورسٹی ہسپتال Bergen and Haukeland University کے تحقیقی مرکز میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جب دماغ کے مائیٹو کونڈریا ...

Read More »

اپ لینڈ کی لڑکیوں کو دھمکیوں کا سامنا

اس سال پولیس رپورٹ کے مطابق کئی درجن لڑکیوں کو دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی وجہ سے انہیں رات کو تنہا گھر سے نکلنے سے پہلے کئی مرتبہ سوچنا پڑتا ہے۔اپ لینڈ کے پولیس لیڈر Bjorn Slotsveen نے مقامی اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ لڑکے جو کہ غیر ملکی پس منظر کے مالک ہیں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.