Breaking News
Home / 2016 / اپریل

Monthly Archives: اپریل 2016

ناروے کی فوڈ انڈسٹری ترقی کی شاہراہ پر

ناروے کی فوڈ انڈسٹری ترقی کی شاہراہ پر ناروے میں مالی بحران کے دور میں بھی ایک شعبہ ایسا ہے جو اس وقت بھی ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے ۔اور وہ ہے اشیائے خور دو نوش کی صنعت۔ وہ کمپنیاں جو اشیائے خوردو نوش کی صنعت سے وابستہ ہیں۔چھاسٹھ فیصد فوڈ کمپنیوں کے مالکان کی رائے میں اس سال ...

Read More »

صنف نازک

بڑے لوگوں کے اقوال عورت عالمی ادب کی نظر میں عورت کی تخلیق کی مختصر داستان اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کی بنیاد رکھی۔زمین پر ہر قسم کی چیزیں پیدا کیں۔سمندر اور پہاڑ بنائے،قسم قسم کے جانور بنائےآسمان کو چاند سورج اور ستاروں سے آراستہ کیا،لیکن پھر بھی خدو کو کائنات میں ایک کمی محسوس ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نے مرد ...

Read More »

اوسلو میں دہشت گردی کے موضوع پر سیمینار

۔ایک افریقی باپ نے بتایا کہ اس کی دو بیٹیاں اس جنگ میں حصہ لینے کے لیے ملک شام فرار ہو گئیں اردوفلک نیوز ڈیسک)اوسلو میں بدھ کے روز دہشت گردی کے موضوع پر سیمینار اوسلو سٹی ہال میں کیا گیا۔سیمینار میں نارویجن افریقن اور دوسرے مختلف ممالک اور مکتبہء فکر کے افراد نے شرکت کی۔مہمانوں نے دہشت گردی اور ...

Read More »

شی مسجد میں رمضان کی فضیلت اور معراج النبی کے موضوع پر سیمینار

اردوفلک نیوز ڈیسک ) شی کی مسجد رحمانیہ میں اتوار کے روز خواتین کے لیے رمضان شریف کی فضیلت اور معراج النبی کے موضوع پر مسجد کی انتظامیہ کی جانب سے سیمینارمنعقد کیا گیا۔پروگرام میں شی اورقریبی علاقوں کی خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی ۔ پروگرام میں معلمعہ شفقت نواز، ملٹی کلچرل وومن آرگنائیزیشن کی سربراہ زمرد پروین،شی ...

Read More »

فرانس میں لیبر قوانین کے خلاف مظاہرہ اور پولیس کی پٹائی

فرانسیسی ویب سائٹ France 24. کے مطابق جمعارات کے روز نئے فرانسیسی لیبر قوانین کے خلاف مظاہرین نے مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے پولیس پر خالی بوتلیں پھینکی اور پتھراؤ کیا۔جبکہ پولیس نے جواب میں آنسو گیس پھینکی۔او ایک سو ستائیس مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔جبکہ ستائیس پولیس کے اہلکار زخمی ہو گئے۔یہ مظاہرے فرانس کے Nantes, Lyon, Marseille og Toulose ...

Read More »

نارویجن بینک نورڈیا پانامہ لیکس کی تفتیش سے مثتثنیٰ

بیشتر شمالی ممالک کے بینکوں میں پانامہ لیکس کے سلسلے میں تفتیش کی جائے گی لیکن ناروے کا قومی بینک نورڈیا کا نام اس لسٹ میں شامل نہیں۔۔ ڈی این بی کے کیمیونیکیشن مینیجرایون Even Westerve. نے نارویجن اخبار نارنگ لیو سے گفتگو کے دوران بتایا کہ ہم نے اپنے نیویارک کی بینک برانچ سے رابطہ کیا ہے جہاں سے ...

Read More »

مردوں میں بیروگاری کی شرح میں اضافہ

سن دو ہزار پندرہ کے پہلے حصے میں مردوں میں بیروزگاری کی شرح میں چار اعشاریہ پانچ سے لے کر پانچ اعشاریہ سات فیصد تک اضافہ ہوا جو کہ دو ہزار سولہ کے پہلے حصے میں بھی جاری رہا۔اسی دوران سن دو ہزار سولہ میں مردوں کی ملازمتوں کی شرح بھی بڑہنی شروع ہو گئی۔ سال کے اسی حصے کے ...

Read More »

فریدرکستادکے بلاک میں آتشزدگی

صوبہ اوسفولڈ کے شہر فریدرکستاد کے ایک رہائشی بلاک میں کل رات آتشزدگی کے نتیجے میں تیرہ افرادزخمی جبکہ سترہ افراد بے گھر ہو گئے۔آتشزدگی کی وجہ سے پچاس افرادسے گھر خالی کروا لیے گئے۔ زخمی ہونے والے افراد میں سے تین پولیس کے افراد بھی شامل ہیں جو کہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ نو زخمیوں کوایمرجنسی ...

Read More »

مصلح کوئ تو ہونا چاھیے……ظفرجی

ظفر جی کے قلم سے —- کام کی تحریر ! مصلح کوئ تو ہونا چاھیے……ظفرجی میاں چنوں سے عبدالحکیم جاتے ہوئے راستے میں تلمبہ کا تاریخی شہر نظر آتا ہے – مؤرخین کے مطابق تلمبہ کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی حضرت انسان کی…اسے قبل مسیح میں توحید کے متوالے بادشاہ پرھلاد کا پایہ تخت ہونے کا بھی اعزاز ...

Read More »

بے روزگار والدین بچوں کو کنڈر گارٹن سے نکال رہے ہیں

استوانگر شہر میں پچھلے کئی برسوں سے کنڈر گارٹن سے نکالے جانے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔اس کی وجہ والدین کی بیروزگارای ہے ۔یونین کی صدر ہلڈے ماریا Hilde-Marie کا کہنا ہے کہ ان والدین نے کہا کہ وہ رقم بچانے کے لیے بچوں کو کنڈر گارٹن اسکول میں نہیں داخل کر ہے۔ استوانگر میونسپلٹی کے اعدادو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.