Home / 2016 / مارچ / 31

Daily Archives: مارچ 31, 2016

ناروے آنے والے افراد روسی انٹیلیجنس کی طرف سے روک لیے گئے

روسی انٹیلیجنس سروس FSB کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے سمندری راستے کے ذریعے ناروے آنے والے دو گروہوں کو روک لیا ہے۔روسی بارڈر گارڈ سروس کے ترجمان کے مطابق یہ گروہ مصر،شام، اور بنگلہ دیش کے انسانی اسمگلروں کے ساتھ آ رہے تھے۔روسی ترجمان کے مطابق یہ افراد اپنے نام نہاد دوستوں کے ساتھ ...

Read More »

موس شہرمیں ایک ہی رات میں پانچ چوری کی وارداتیں

کھڑکی کے شیشے میں سوراخ کے ذریعے چور گھر میں داخل ہوئے۔بدھ کی رات اوسفولڈ صوبہ کے شہر موس میں پانچ چورکھڑکی کے شیشے میں سوراخ کر کے گھر میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔پولیس اس بارے میں تفتیش کر رہی ہے کہ کیا مغربی ناروے میں بھی اب تک ہونے والی تیس چوری کی وارداتوں میں یہی گروہ ملوث ...

Read More »

معاشرتی و معاشی دہشت گردی ختم کرنا ہوگی

(شیخ خالد زاہد)آج دنیا کی پچاس فیصد آبادی (اپنے اندازے کہ مطابق) سماجی و پیشہ ورانہذرائع ابلاغ استعمال کررہے ہیں ۔۔۔اس کا ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہوا ہے کہ دور دراز علاقوں میں رہنے والے تعلق دار بھی رابطے میں رہنے لگے ہیں۔۔۔اپنی اور انکی معمولاتِ زندگی اور شکلیں مانوس ہو گئی ہیں۔۔۔کوئی نہ کوئی سیلفی یا گروپ کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.