Breaking News
Home / 2016 / مارچ / 29

Daily Archives: مارچ 29, 2016

پہلا روزہ

پہلا روزہ ایک بلوچی نے پہلا روزہ رکھا روزے سے نڈھال ہو گیا۔۔ فرمائشی ریڈیو پروگرام میں فون کیا۔۔۔ اناؤنسر۔۔۔جی کالر آپ کیا سننا پسند کریں گے بلوچی نقاہت بھری آواز میں ۔۔ مہربانی کر کے مجھ کو مغرب کی اذان سنا دو۔

Read More »

بعد از مرگ واویلا 

بعد از مرگ واویلا  07697376137….ممتاز میر    چند دنوں پہلے ہمارے پاس ایک ای میل آیاہے جسمیں اردو اکیڈمی کی تقسیم ایوارڈس کا رونا رویا گیا ہے ۔اس بار اردو اکیڈمی مہاراشٹر کے ایوارڈس پر پہلی بار اقلیتی امور کے وزیر جناب ایکناتھ کھڑسے اور اس کے کارگزار صدر جناب عبدالروف خان کی تصاویر دی گئی ہیں۔ظاہر ہے جب نا ...

Read More »

میں اب زمانے کی چالاکیوں سے تنگ آ کر

ڈاکٹر جاوید جمیل     کبھی فلک تو کبھی خاک ہونا چاہتا ہوں ازل سے پیکر_ادراک ہونا چاہتا ہوں   جنوں ہوں ایک گریبان کی طرح اک روز خود اپنے ہاتھوں سے ہی چاک ہونا چاہتا ہوں   میں چاہتا ہوں رہوں میں بھی گلستاں ہوکر میں کب بھلا خس و خاشاک ہونا چاہتا ہوں   بلا جھجھک وہ لکھوں ...

Read More »

جب ہواؤں میں بھی دیوار نظر آنے لگے

سید اقبال رضوی شارب جب ہواؤں میں بھی دیوار نظر آنے لگے پھر تو جینا بڑا دشوار نظر آنے لگے اختلافات اچھالے ہیں فضا میں ایسے مختلف جو ہے وہ غدّار نظر آنے لگے عید و دیوالی مناتے تھے جو اک دوجے سنگ آج وہ بر سرِ پیکار نظر آنے لگے ساٹھ برسوں پہ جو تنقید کیا کرتے تھے دو ...

Read More »

ایسٹر کی چھٹیوں میں سو ڈرائیونگ لائسنس ضبط

ٹریفک چیف کا کہنا ہے کہ ہم نے اس بات کا اعلان کر دیا تھا کہ ایسٹر کی چھٹیوں میں ہم ٹریفک کنٹرول کرنے اور چیک کرنے کے لیے سڑکوں پر مختلف ناکے لگائیں گے۔اسکا مقصد یہ تھا کہ ایسٹر کی چھٹیوں کی وجہ سے سڑکوں پر بہت ذیادہ ٹریفک کا رش ہو گا۔سوموار کی رات تک چھٹیاں ختم ہو ...

Read More »

جنگ لڑنے والے قیدی مستقبل کے دہشت گرد

ڈنمارک کے محقق نے خبردار کیا ہے کہ شام میں جنگوں میں حصہ لینے والے لوگ جنہیں قید کیا گیا ہے مستقبل میں دہشت گرد بن سکتے ہیں۔ڈینش تحقیقی ادارے کے مطابق سن دو ہزاربارہ سے سن دو ہزارپندرہ تک دہشت گردی کی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے ماضی کے مجرم تھے۔ ماضی میں پیش آنے والے دہشت گردی کیواقعات ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.