Home / حالات حاضرہ / خبریں / نارویجن داستان گوئی کا میلہ

نارویجن داستان گوئی کا میلہ

نارویجن داستان گوئی کا میلہ یہاں ہرسال منایا جاتا ہے۔قصہ گوئی کا میلہ نارویجن اور بین القوامی دونوں طرح کے داستان گو لوگوں کے لیے ہے ۔اس کی ابتداء سن دو ہزار چار میں کی گئی تھی اور اب یہ ہر سال موسم بہار میں اوسلو کے ڈرامہ سینٹر میں منایاجاتاہے۔یہ فیسٹیول نارویجن تنظیم Stiftelsen Fortellerfestivalen کی طرف سے ارینج کیا جاتا ہے ۔اس کے لیے گورنمنٹ اور دیگر تنظیمیں فنڈز مہیاء کرتی ہیں۔
NTB/UFN

Check Also

نئی تاریخ رقم، ہیلی کاپٹر کی مریخ کی سرزمین پر پرواز

ناسا کے منی ایچر روبوٹ ہیلی کاپٹر نے مریخ کی سرزمین پر پرواز کرکے نئی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: