Home / 2016 / مارچ / 24

Daily Archives: مارچ 24, 2016

ناروے۔سفارتخانہ پاکستان اوسلو میں یوم پاکستان کے حوالے سے پرچم کشائی کی پُروقار تقریب منعقد، سفیر پاکستان محترمہ رفعت مسعود نے قومی پرچم لہرایا۔

ناروے۔سفارتخانہ پاکستان اوسلو میں یوم پاکستان کے حوالے سے پرچم کشائی کی پُروقار تقریب منعقد، سفیر پاکستان محترمہ رفعت مسعود نے قومی پرچم لہرایا۔ اوسلو(عقیل قادر)اوسلو۔یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستان کی طرح ناروے میں بھی یوم پاکستان سفارتخانہ پاکستان میں بھرپور انداز میں منایا گیاجس کی صدارت سفیر پاکستان محترمہ رفعت مسعود نے کی۔یوم پاکستان کی تقریب میں مختلف ...

Read More »

بزم غزل کی طرف سے بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام

میں نہ کہتا تھا محبت نہیں کرنا ائے دوست : اب اگر ٹوٹ گئے ہو تو شکایت کیسی پٹنہ:25 مارچ(پریس ریلیز) واٹس ایپ گروپ ’بزم غزل ‘ کی طرف سے ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ہندوستان اور ہندوستان سے باہر کے معروف شعرائے کرام نے اپنا کلام پیش کیا۔ مشاعرہ کی صدارت ترانۂ ...

Read More »

یونان میں پناہ گزینوں کی امداد احتجاجاً بند

یونان میں موریا پناہ گزین کیمپ میں صحت کے عملہ نے پناہ گزینوں کی امدادی کاروائیاں بند کر دی ہیں۔ڈاکٹروں کی تنظیم کے سربراہ نے نارویجن خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہمیں یہ مشکل فیصلہ کرنا پڑا ہے۔اس فیصلے کے نتیجے میں وہاں پر موجود کیمپ کلینک بھی بند کر دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ دوائیں ...

Read More »

نارویجن داستان گوئی کا میلہ

نارویجن داستان گوئی کا میلہ یہاں ہرسال منایا جاتا ہے۔قصہ گوئی کا میلہ نارویجن اور بین القوامی دونوں طرح کے داستان گو لوگوں کے لیے ہے ۔اس کی ابتداء سن دو ہزار چار میں کی گئی تھی اور اب یہ ہر سال موسم بہار میں اوسلو کے ڈرامہ سینٹر میں منایاجاتاہے۔یہ فیسٹیول نارویجن تنظیم Stiftelsen Fortellerfestivalen کی طرف سے ارینج ...

Read More »

سیاسی پناہ کے مرکز میں نو عمر پناہ گزینوں پر بغاوت کے الزام میں مقدمہ

پچھلے سال ماہ اگست میں اپ لینڈ کے ایک پناہ گزین کیمپ میں سترہ اور انیس سال کے سیاسی پناہ گزینوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔ اس لازم کے مطابق ان تیرہ پنا ہگزینوں نے سیکورٹی پولیس کے اہلکاروں پر تشدد کیا یا اس میں معاونت کی۔جبکہ کچھ نے پولیس پر پتھر برسائے جبکہ ایک پناہ گزین نے پولیس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.