Breaking News
Home / 2016 / مارچ / 23

Daily Archives: مارچ 23, 2016

مخصوص طبقہ کے ساتھ امتیازی سلوک کے واقعات

از : ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز‘ چمخصوص طبقہ کے ساتھ امتیازی سلوک کے واقعات کو بے نقاب کیا تھا۔ اسے اس کے ساتھیوں کے ساتھ معطل کیا گیا تھا۔ اس کی اسکالرشپ روک دی گئی تھی۔ اسے ہر طرح سے ذہنی اذیت دی گئی تھی۔ روہت جانتا تھا کہ اس کی آواز نقار خانے میں طوطی کی آواز ثابت ...

Read More »

دنیا کے مہنگے ترین ملک کے باشندے ذیادہ رقم کہاں خرچ کرتے ہیں ؟؟

ایک تحقیقاتی ادارے جدید رضحان نے ایک سروے میں ناروے اور اسپین کے باشندوں کے لائف اسٹائل کا تقابلی جائزہ لیا۔جس کے نتیجے میں کچھ حیران کن حقائق سامنے آئے۔ نارویجن افراد اسپین کے مقابلے میں پہلے نمبر پر بچوں کی دیکھ بھال پرسب سے ذیادہ خرچ کرتے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پرترانوے 93% فیصد رقم ذرائع مواصلات پر خرچ ...

Read More »

نارویجن ائیر لائن میں دو مزید ڈریم لائن جہازوں کا اضافہ اور مزید ملازمتیں

نارویجن ائیر لائن میں مزید دو ڈریم لائن بوئنگ طیاروں 787-9 کی بکنگ کی گئی ہے۔یہ طیارے انٹر کانٹینینٹل فلائٹس میں استعمال کیے جائیں گے۔ڈریم لائن طیارے سن دو ہزار اٹھارہ میں کمپنی کو ملیں گے۔اس طرح سن دو ہزار بیس تک کمپنی کے پاس چالیس ڈریم لائن طیاروں کا اضافہ متوقع ہے۔ نارویجن ائیر لائن کے سی او CEO ...

Read More »

موسم بدلا اب ٹائر بھی بدل لیں

اگر آپ جنوبی ناروے میں رہتے ہیں اور ونٹر ٹائر استعمال کر رہے ہیں تو پھر ایسٹر کی چھٹیوں میں گاڑی کے ٹائر تبدیل کر لیں۔وہ افراد جو شمالی ناروے میں رہتے ہیں ابھی ایک ماہ اور انتظار کریں۔مرکزی ناروے اور جنوبی ناروے میں ونٹر ٹائر اور زنجیروں والے اور کیلوں والے ٹائر ایسٹرکی چھٹیوں کے آخری پیر کے دن ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.