Home / 2016 / مارچ / 21

Daily Archives: مارچ 21, 2016

عاقل میں خود کو سمجھا مگر سرپھرا ہوں میں

غزل ڈاکٹر جاوید جمیل  عاقل میں خود کو سمجھا مگر سرپھرا ہوں میں میں عمر بھر یہی نہیں سمجھا کہ کیا ہوں میں  دعویٰ میں کیسےکر دوں کوئی پارساہوں میں سچ  تویہ ہے، برا نہیں سب سے برا ہوں میں نکلا تھا برسوں پہلے کسی کی تلاش میں چسپاں یہ اشتہار ہیں اب گمشدہ ہوں میں حاکم یہ کہتا پھرتا ...

Read More »

ایک دن، سنبھل میں ۔۔۔۔۔۔

چاند بھی حاصل جہاں سے، روز کر تا ہے ضیا ! ہم نشیں، میں نے اک ایسا شہر نگاراں دیکھا ہے! وہ 8مارچ 2016کی بات ہے ،جب میں جواہر لعل نہر و یونیورسٹی کے پروانچل زون میں شام کے وقت چہل قدمی کررہا تھا کہ اسی دوران میں میرے ’ریڈ می‘ موبائل کی اسکرین پر ڈاکٹر رضا ءالرحمان عاکف سنبھلی ...

Read More »

ناروے میں ملازمتیں خفیہ سازشوں کا شکار

نارویجن اخبار کلاس کیمپ نے ایک حالیہ رپورٹ کے نتائج شائع کیے ہیں۔اس رپورٹ میں ناروے میں ملازمتیں کرنے والے تارکین وطن کے پیشہ ورانہ زندگی کے حالات پر تحقیقی کی گئی۔اس کے نتیجے میں جو اہم نکات سامنے آئے وہ یہ ہیں۔ کام کی جگہ پر ماسٹرز اور دیگر اہم ڈگریوں کے مالک تارکین وطن کو اپنے کولیگز کے ...

Read More »

نارویجن مالیاتی امور میں بہتری کے امکانات

ناروے کے مالی حالت اس وقت خراب تو ہیں مگر کسی مالی بحران کا امکان نہیں ہے۔یہ بات آئی ایس ایس بی کی فنانس منسٹر کرستینے مئیر Christine Meyer نے نارویجن مالیاتی اعدادو شمار کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ تیل کے شعبے میں آنے والے بحران کی وجہ سے جنوبی اور مغربی ناروے متاثر ...

Read More »

دس ملین مالیت کے طلائی زیورات لوٹنے والے ڈاکو فرار

نارویجن صوبے ہورڈے لینڈ میں اتوار کی صبح جیولری کی دوکان پر نقب لگانے والے ڈاکوؤں کے بارے میں قیاس ہے کہ وہ زیورات لوٹ کر ملک سے فرار ہو چکے ہوں گے۔ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اودا سینٹر Odda centre کی اس دوکان برگ گولڈ Berg gold سے ڈاکووں نے کیا کیا چرایا ہے۔ اودا پولیس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.