Farida Lakhani Sydney Astrailiaٹھو کریں کھا کے وہ خو د ہی سنبھل جا ئے گا را ستہ اس کا آگے نکل جا ئے گاکیا خبر تھی وہ اتنا بد ل جا ئے گا وقت کا وار اس پر بھی چل جا ئے گااِک خلش اس کو تڑ پا ئے گی عمر بھرو ہ سمجھتا ہے کا نٹا نکل جا ئے گاریت کی ...
Read More »Daily Archives: March 20, 2016
اے لوگوں اللہ سے ڈرو اور نبی سے آگے نہ بڑہو
اے لوگوں اللہ سے ڈرو اور نبی سے آگے نہ بڑہو بعض لوگ جمعہ کی نماز کے بعد احتیاطاً ظہر کے فرض بھی پڑھ لیتے ہیں۔اسی ظہر احتیاطی کہتے ہیں۔حالانکہ آپ ﷺ اور آپ کے بیشمارصحابہ کرام سے جمعہ کے بعد ظہر کیہ نماز پڑہنا کہیں ثابت نہیں۔ہم حیران ہیں کہ نماز جمعہ پڑھ لینے کے بعد احتیاطاًظہر کے فرض ...
Read More »ایک عالم خواب اور عالم کی تعبیر
نجمہ محمود کی کتاب جنگل کی آواز کا پیش لفظ گذشتہ سے پیوستہ
ساتھ ہی اس کے بعد کی تخلیقات پر مشتمل دوسرا مجموعہ بھی لانا چاہتی تھی۔ لیکن کتاب کی اشاعت( وہ بھی بوجوہ خود اپنے آپ ، اپنے ہی تشکیل کردہ’’وِیژن پبلکیشنز‘‘ کے ذریعہ) بہت بڑا دردِ سرہے۔ اس سے بھی بڑد ردِ سر کسی پبلِشر کے ذریعہ شائع کرانا ہے۔ دو عدد کتابوں کی بہ یک وقت اشاعت ایک مصیبت ...
Read More »ناروے۔ یوم پاکستان کے سلسلہ میں زھرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی ناروے کے زیر اہتمام ایک پُروقار تقریب منعقد
ٓاوسلو( عقیل قادر)یوم پاکستان تاریخ پاکستان کا بہت اہم دن ہے اس دن قرارداد پاکستان پیش کی گئی اور قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی قیادت میں صرف سات سال کے عرصہ میں اسلامی جمہوریہ پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ یوم پاکستان کو منانے کے لیے ناروے میں مختلف تنظیمات ہر سال خصوصی تقاریب کا انعقاد کرتی ہیں ...
Read More »