Breaking News
Home / 2016 / مارچ / 19

Daily Archives: مارچ 19, 2016

آخری واردات

شازیہ عندلیب چور کو پکڑنا اور جرم اگلوانا تو گویا گوری چٹی دھان سی اماں جان کے بائیں ہاتھ کا کھیل تھا۔ کرائم سائیکالوجی پڑہنے والے بھی ان کی اس مہارت کے آگے پانی بھرتے تھے۔پولیس میں سپریڈنٹ ماموں بھی انکی اس قابلیت کے معترف تھے۔جب بھی کسی مجرم سے جرم اگلوانے میں دشواری ہوتی ۔اماں جان جنہیں وہ آپا ...

Read More »

ترک نماز کفر کا اعلان ہے

سید نا جابر رضی اللہ عنہ روائیت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا ایمان اور شرک و کفر کے درمیانفرق نماز کو چھوڑ دینا ہے۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسلام اور کفر کے درمیان نماز دیوار کی طرح حائل ہے۔دوسرے لفظوں میں ترک نماز مسلمان کو کفرتک پہنچانے والا عمل ہے۔سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ روائیت کرتے ہیں ...

Read More »

ہم آپ کے دشمن نہیں ہیں!

  ایم ودودساجد اقوام متحدہ کی اسپانسر شپ میں چلنے والے ایک عالمی ادارہ (ایس ڈی ایس این)نے اپنی تازہ سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہندوستان ’’خوش‘وخرم ‘‘رہنے والے ممالک میں118ویں نمبرپر آگیا ہے۔اس ادارہ کے سربراہ پروفیسرجیفری ساش ہیں جو اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بانکی مون کے خصوصی مشیر بھی ہیں۔اس رپورٹ نے دنیا میں خوش رہنے ...

Read More »

پاکستانی عوام اور میڈیا سے گذارش

آو کہ پاکستان کو مزید مسائل سے بچائیں اور موجودہ مسائل کے حل میں اپنے وطن کی مدد کریںہم چند خواتین نے یورپ میں پاکستان کے ٹرائیبل ایریا کے لوگوں کے لیے تنظیم بنائی ہے جسکا مقصد ان بہادر اور محب وطن پاکستانیوں کو مسائل کی اس دلدل سے نکالنا اور بہتر مستقبل کی طرف بھرپور مدد کرنا ہےہمارے ارباب ...

Read More »

پولیٹیکل اسلام اور حصول پاکستان

افکار تازہ عارف محمود کسانہ اسلام مذہب کے طور پر تو جاری رہا بلکہ آگے بڑھتا رہا لیکن پولیٹیکل اسلام کا تسلسل نہ رہ سکا ۔خلفاء راشدین کے دور کے بعد جب ملوکیت نے خلافت کی جگہ لی تو اسلام دین کی بجائے مذہب کا شکل اختیار کرگیا۔ سیاست اور مذہب دو الگ الگ شعبے بن گئے۔ اس طرح اسلام ...

Read More »

جنگل کی آواز…ناول مصنفہ نجمہ محمود

قیمت : مبلغ ۳۰۰روپے = ملنے کے پتے: ( (i وژن پبلیکیشنز،ایف ۵، عظیم ریذیڈینسی،نزد مدنی مسجد،نیوسرسید نگر، علی گڑھ موبائل : ۰۹۸۳۷۲۱۴۰۶۹ فون : ۶۴۵۳۴۱۴۔۰۵۷۱ (ii) ایجوکیشنل بک ہاؤس شمشاد مارکیٹ، علی گڑھ۲۷۰۱۰۶۸۔۰۵۷۱ Jungal ki Aawaaz by Najma Mahmood Year of Publicatipon – 2011 Price: Rs. 300 Published by-Vision Publications (F.5 (Flat No.5) Azeem Residency, Near Madni Masjid, Behind ...

Read More »

دمّہ

حکیم لقمان لاکھانی مفید غذائیں صاف اور کھلی فضا۔کیکڑے کو پانی میں پکا کر اسکا پانی جوش دے کر نکالیں اور استعمال کریں۔اس طرح کیکڑہ چالیس دن تک استعمال کریں۔ مضر غذائیں ٹھنڈی کٹھی غذائیں اس مرض میں نقصان دہ ہیں۔

Read More »

کویت میں مقیم پاکستان کے معروف شاعر کاشفؔ کمال کے ساتھ خصوصی گفتگو

گفتگو رومانہ فاروق پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے خاموش طبع معروف شاعر کاشفؔ کمال کی شاعری سچ بولتی ہے ، ان کی شاعری میں پردیس کی تنہائی ، ہجر کی لذت ، اداسی ،سادگی ، محرومیوں اور زمانے بھر کا دکھ محسوس ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ کویت کے ادبی حلقوں میں بہت قدر ...

Read More »

لیٹنے کا بہترین انداز

رحمان مذنب ہر شخص اسی انداز سے لیٹتا ہے جو اسے پسند ہواور جس پر اسے ہر طرح سے آرام ملے۔ماہرین کے نزدیک پہلو کے بل لیٹنا سب سے اچھا ہے۔اسطرح نیند سہولت سے آجاتی ہے ۔کچھ لوگ بائیں پہلو کے بل نہیں لیٹتے ادھر دل ہوتا ہے۔اور وہ سمجھتے ہیں کہ اس سے دل کے عمل میں رکاوٹ پڑتی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.