Breaking News
Home / 2016 / مارچ / 15

Daily Archives: مارچ 15, 2016

ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے​ چراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جائے​ ​ میں خود بھی احتیاطا” اُس طرف سے کم گزرتا ہوں​ کوئی معصوم کیوں میرے لیئے بدنام ہو جائے​ ​ عجب حالات تھے یوں دل کا سودا ہو گیا آخر​ محبت کی حویلی جس طرح نیلام ہو جائے​ ​ مجھے معلوم ہے اُس ...

Read More »

اسپین میں فراڈ کے الزام میں نارویجن شخص گرفتار

اسپین میں فراڈ کے الزام میں نارویجن شخص گرفتار ایک نارویجن شخص کو اسپین میں واقع اس کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا۔اس شخص پر یہ الزام تھا کہ اس نے بینک سے فراڈ کرکے چار ملین کی رقم اسپین میں گھر بنانے کے لیے نکلوائی۔جس کے بعد وہ شخص ناروے سے اسپین میں نقل مکانی کر گیا۔یہ گرفتاری ...

Read More »

نارویجن میں روسی زبان کی خبروں کا اختتام

روسی حکومت کی جانب سے بنائی گئی نارویجن زبان کی ویب سائٹ اسپوٹنک کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس کے بجائے اب انگلش زبان میں خبریں شائع کی جائیں گی۔اب اس کی جگہ روسی زبان کی کی متبادل انگلش ویب سائٹ سروس شائع کی جائے گی۔ روسی انفارمیشن ایجنسی اسپوٹنک Sputnik لانچ ہونے کے چھ ماہ بعد ہی ...

Read More »

شمالی صوبے میں کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے بچیوں کے حجاب پر پابندی کی تجویز

ناروے میں شمالی ٹرونڈھے لاگ میں پرائمری اسکولوں میں بچیوں کے حجاب پہننے پر پابندی کی تجویز دی گئی ہے۔اس تجویز پرکنزرویٹو پارٹی کے سالانہ اجلاس میں گفتگو کی گئی۔بچیوں کے حجاب کو ان کی آزادی کے لیے رکاوٹ قرار دیا گیا۔پارٹی کی اکثریت نے اس تجویز کی حمائیت کی۔بل پیش ہونے پر کنزرویٹو پارٹی کے سیاست دان محمود فراحمند ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.