Home / فیملی کارنر / صحت اور فٹنس / گردوں اور مثانے میں پتھری کے لیے مفید و مضر غذائیں

گردوں اور مثانے میں پتھری کے لیے مفید و مضر غذائیں

گردوں اور مثانے میں پتھری کے لیے مفید و مضر غذائیں
حکیم لقمان لاکھانی
مفید غذائیں
آم گاجر مولی۔مولی کا نمک ،آلو،روزانہ چار پانچ لیٹر پانی پئیں۔عرق پیاز،اور انجیر کا روزانہ استعمال کریں۔بہی تربوز کا پانی ،ککڑی،بتھوا پالک اور مولی کا ساگ ۔یہ تمام ا شیا مفید ہیں۔
پتہ کی پتھری کے لیے ایک سیب روزانی چالیس روز تک کھلانا بہت مفید ہے۔
مضر غذائیں
تلی ہوئی تمام چیزیں اور چکنائی سے پرہیز لازم ہے۔

Check Also

مزیدار بغیر چربی والا گوشت

گوشت عید(عید قربان)مبارک اور ایک نئی ڈش پیش خدمت ہے۔ تین یا چار کلو گوشت ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: