Home / 2016 / مارچ / 12

Daily Archives: مارچ 12, 2016

گردوں اور مثانے میں پتھری کے لیے مفید و مضر غذائیں

گردوں اور مثانے میں پتھری کے لیے مفید و مضر غذائیں حکیم لقمان لاکھانی مفید غذائیں آم گاجر مولی۔مولی کا نمک ،آلو،روزانہ چار پانچ لیٹر پانی پئیں۔عرق پیاز،اور انجیر کا روزانہ استعمال کریں۔بہی تربوز کا پانی ،ککڑی،بتھوا پالک اور مولی کا ساگ ۔یہ تمام ا شیا مفید ہیں۔ پتہ کی پتھری کے لیے ایک سیب روزانی چالیس روز تک کھلانا ...

Read More »

نیند میں قوائے ذہنی

نیند میں سب سے پہلے قوت ارادی کو قرار آتا ہے اور وہ بے عمل ہو جاتی ہے۔بیداری پر یہ سب سے آخر میں بحال ہوتی ہے۔اس لیے ہر آدمی کو یہ تجربہ ہوتا ہے کہ نیند کے غلبے کے ساتھ ہی قوت ارادی مقابلہ نہیں کر سکتی۔آئے دن بسوں اور ٹرکوں کے حادثے ہوتے ہیں۔بے احتیاتی سے قطع نظر ...

Read More »

تذلیل انسانیت اورجاگیرداری

ڈاکٹر آر اے امتیاز صاف ستھرے لباس میں آپ کس قدر اجلے اور عاجز نظر آ رہے ہیں مگر آپ کے چہرے پر بد دیانتی مکآاری ،جعلسازی اورریاکاری کے دھبے نمایاں نظر آ رہے ہیں۔آپ نے اللہ تعالیٰ کو دھوکہ دینے کی کوشش کر ہے ہیں ۔۔کتنا دھوکہ دیا آپ نے؟کرہء ارض کے بیشتر باشندے جاگیرداروں سرمایہ داروں ،دادا گیروں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.