Home / 2016 / مارچ / 11

Daily Archives: مارچ 11, 2016

معروف مزاح نگار شہزاد بسریٰ کا اردو فلک کے لیے خصوصی انٹر ویو

ڈاکٹر شہزاد بسراء کا ادبی سفر حس مزاح کا ذکرکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمارے ہاں یہ رواج ہے کہ جوں جوں انسان کی عمر بڑھتی جاتی ہے اسکی حس مزاح معدوم ہوتی جاتی ہے۔ہمارے ہاں مزاج میں سنجیدگی بڑھتی جاتی ہے جبکہ کام میں سنجیدگی نہیں بڑھتی۔ہم لوگ کام سے مذاق کرتے ہیں مگر ہونا تو یہ چاہیے کہ ...

Read More »

بڑے لوگوں کے اقوال زندگی کے آفاقی موضوع پر

زندگی میں کامیابی کی پہلی شرط یہ ہے کہ ہم جانوروں کی طرح مسکین صابر اورمحنتی ہوں۔ اسپنسر نیم مردہ زندگی ،مکمل زندہ موت ہے۔ ملٹن زندگی سے بڑی کسی اور دولت کا مجھے علم نہیں۔ رسکن میں زندگی میں زندگی کی خاطر دلچسپی لیتا ہوں۔یہ میرے نزدیک کوئی مختصر شمع نہیں ہے۔بلکہ شاندار مشعل ہیجو میرے ہاتھ میں ہے ...

Read More »

اوسلو دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں تیرھویں نمبر پہ

سنگا پوراس وقت رہائش کے لحاظ سے دنیا کا مہنگا ترین شہر ہے جبکہ ہانگ کانگ اور زیورخ کا نمبر اس کے بعد آتا ہے۔اوسلو کی مہنگے ترین شہروں میں تیرھویں پوزیشن اس سال بھی برقرار ر ہی۔ یہ نتائج میگزین اکنامسٹ نے شائع کیے ہیں۔جبکہ زیورخ اور ہانگ کانگ مہنگائی کے معاملے میں پیچھے چلے گئے ہیں اب ان ...

Read More »

مزید پناہ گزینوں کی از خود واپسی

نارویجن محکمہء امیگریشن کے مطابق کئی پناہ گزین اپنی درخواستوں کے جواب موصول ہونے سے پہلے ہی واپسی کے لیے رخت سفر باندھ رہے ہیں۔یہ بات انٹر نیشنل امیگریشن آرگنائیزیشن IOM Norway نے ریڈیو چینل پی فور کو بتائی۔اس سال کے پہلے ماہ کے دوران ہمیں چھ سو بیس درخواستیں واپسی کے لیے موصول ہوئیں جو کہ پچھلے برس کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.