Home / 2016 / مارچ / 10

Daily Archives: مارچ 10, 2016

عورت کے بنیادی حقوق

selected by Sajida Perveen ساجدہ پروین قسط نمبر 3 آج وہ بوائے فرینڈ ز کے ہاتھوں پٹنی ہے،مارکیٹ میں باس(Boss)کے استحصال کا شکار ہوتی ہے،فوج میں ساتھیوں(colleges)کے ہاتھوں عزت گنواتی ہے۔ ٭تحریکیں حقوق نسواں(Feminism)کی ہیں لیکن ہوس کسی کی پوری کرتی نظر آتی ہیں! ٭بلندیوں پر دوران پرواز بھی سخت سردی میں کون اس کو مکمل لباس پہننے کی اجازت ...

Read More »

فلاحی اداروں کے ساتھ تین سو دو ملین کراؤن کا فراڈ

ادارہء روزگار ناو نے ایک سروے رپورٹ مرتب کی ہے۔اس کے مطابق پنتالیس سال سے ذیادہ عمر کے نوے فیصد افراد کے خیال میں فلاحی رقوم کا فراڈ ایک سیریس معاملہ ہے۔جبکہ تیس سال عمر سے نیچے کے افراد میں ہر چار میں سے تین نے بھی اس بات کی تائید کی ہے۔ یہ بات تشویشناک ہے اگر نو جوان ...

Read More »

ملک بھر میں میٹھی پراڈکٹس کی ذخیرہ اندوزی۔۔ماہرین کو تشویش

پورے ناروے میں مختلف دوکونوں پر چاکلیٹس اور ٹافیوں کی سیلل پر لوگ ٹوٹ پڑے۔کئی لوگ سستی چاکلیٹوں اور ٹافیوں کو ذخیرہ کر رہے ہیں۔ماہرین نے لوگوں کے اس رویہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس سیل میں ملک کی بڑی چین شاپس جن میں ریما ہزار،کیوی ،کوپ،کوپ ایکسٹرا شامل ہیں ۔یہاں معمول کے برخلاف دو اعشاریہ نو کراؤن ...

Read More »

اوسلو یونیورسٹی کے شعبہء نفسیات کو لڑکوں کی تلاش

نفسیات کے مضمون میں بہت کم لڑکے داخلہ لے رہے ہیں۔ہر پانچ میں سے ایک طالبعلم لڑکا ہے۔یہ اوسط ناروے میں موجود مردوں کی درست نمائندگی نہیں کرتی۔ یہ تعداد ناروے میں موجود مردانہ پاپولیشن کے مطابق نہیں ہے۔اس لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ اس مضمون میں ذیادہ سے ذیادہ مرد حضروت داخلہ لیں۔ان خیالات کا اظہار اوسلو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.