Home / 2016 / مارچ / 09

Daily Archives: مارچ 9, 2016

عورت کے بنیادی حقوق

selected by Sajida Perveen  ساجدہ پروین حصہ دوم ٭ ہر لحاظ سے برابری رکھی لیکن دائرہ کار کا فرق رکھا(They are equal but not similar) نہیں.جب ہم نے اس الہامی ہدایت سے منہ موڑا تو بھٹک گئے ۔ ٭آج کی عورت اﷲ ورسول کی بجائے مغرب کو راہنما مانتی ہے ۔ برابری(equality)کے پردے میں یکسانیت(similarity)مانگتی ہے؟جو اس کی ساخت بھی ...

Read More »

پاکستانی خواتین ہر میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں

ویمنز ڈے پاکستان جیسے معاشرے میں گھر کی چاردیواری سے لے کرزندگی کے مختلف شعبہ جات میں خواتین کوجدوجہد کرنا پڑتی ہے پر باہمت خواتین ہارنہیں مانتیں آج پاکستانی خواتین ہر میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔سائنس کا میدان ہو تو آئن اسٹائن کا کشش ثقل کا نظریہ درست ثابت کرنےوالے ماہرین کی ٹیم میں شامل نرگس ماول والا ...

Read More »

ناروے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی تقریب میں پاکستانی سفیر رفعت مسعود کی خصوصی شرکت

اوسلو۔(عقیل قادر)انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے خواتین نے شرکت کی۔ پروگرام کی مہمان خصوصی ناروے میں پاکستانی سفیر محترمہ رفعت مسعود اور ناروے ایمبیئسی اسلام آباد کی نمائندہ خصوصی نینا بیورلو Nina Bjorlo نے خصوصی شرکت کی۔ رفعت مسعود ...

Read More »

سویڈن میں مقیم کالم نگارڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتاب افکار تازہ شائع ہوگئی ہے۔

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) ۔ سویڈن میں مقیم کالم نگار، صحافی اور سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے منتظم ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتاب افکار تازہ شائع ہوگئی ہے۔ یہ اُن کی پہلی کتاب ہے جو مضامین اور کالموں پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں معروف ادیب اور ماہر اقبالیات پروفیسر محمد شریف بقا صدر مجلس اقبال لندن، اقبال اکیڈمی ...

Read More »

نارویجن شہزادی میتا مارت کی لٹریچر کو خاص اہمیت

نارویجن شہزادی میتا مارت نے کہا کہ میرے لیے یہ بات بہت خوشی کی حامل ہے کہ ناروے جیسے چھوٹے سے ملک میں اتنے ذیادہ مصنفین ہیں۔یہ مصنفین دوسرے علاقوں کے ادبی افراد کے لیے متاثرکن ہیں۔یہ بات انہوں نے ایک ادبی پروگرام میں تقریر کے دوران کہی۔ شہزادی نے ہاؤس آف لٹریچر اوسلو میں منگل کے روز ایک تقریب ...

Read More »

سگریٹ نوشی سے بھی خطرناک جان لیوا مسئلہ

ناروے میں پہلی مرتبہ اس موضوع پر تحقیقی کی گئی ہے کہ وہ کون سی بیماریاں ہیں جن کی وجہ سے لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں؟ اب ناروے میں سن انیس سو تینتیس کے بعد سے سگریٹ نوشی میں کافی کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ اب بڑا مسلہء نہیں رہا۔نارویجن ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق لوگوں میں غیر صحت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.