Home / 2016 / مارچ / 07

Daily Archives: مارچ 7, 2016

ناروے۔ ممتاز قادری کی پھانسی پر ردعمل، اوسلو میں پاکستان ایمبیئسی کے سامنے پُرامن احتجاجی مظاہرہ

اوسلو(عقیل قادر)ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پاکستان ایمبیئسی کے سامنے مسلم ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر فورم کے زیر اہتمام ممتاز قادری کو پھانسی دینے کے حوالے سے ایک پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں خواتین و حضرات نے سخت سردی کے موسم میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔مظاہرین نے حکومت پاکستان کے خلاف ا ورممتاز قادری کے حق میں نعرے ...

Read More »

نارویجن صنعتوں اور کمپنیوں میں انگلش زبان کی وجہ سے مسائل

لسانی ریسرچ سنٹر کے مطابق تعمیراتی ادروں اور کمپنیوں میں کارکنوں اور ملازمین کوانگلش زبان کے استعمال کی وجہ سے سیکورٹی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اس جائزے میں یہ مختلف کمپنیوں اور اداروں کے سربراہوں نے حصہ لیا۔ نارویجن اخبار کلاس کیمپ نے لکھا ہے کہ انگلش زبان کے استعمال سے اندسٹریز اور کمپنیوں میں منفی نتائج سامنے ...

Read More »

جز وقتی عہدوں پر خواتین کی برتری برقرار

خواتین کا چودہ فیصد حصہ جز وقتی کام کرتا ہے جبکہ مردوں میں یہ اوسط چھ فیصد ہے۔جبکہ ایک اور سروے رپورٹ کے مطابق ملازمتیں حاصل کرنے کی مارکیٹ میں جنس کی بنیاد پر بہت فرق پائے جاتے ہیں۔یہ فرق عہدوں اور معاوضوں میں ہیں۔چھ فیصد خواتین کا کہنا تھا کہ انکی سالانہ آمدن پانچ سے سات لاکھ کراؤن تک ...

Read More »

بیرون ملک سائیکالوجی پڑہنے والے طلباء کو انتباہ

بیرون ملک سائیکالوجی پڑہنے والے طلباء کو انتباہ نارویجن سایئکالوجیکل ایسوس سی ایشن کے سربراہ کرسچن chief negotiato نے مقامی اخبار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ بیرون ملک سائیکالوجی کا مضمون پڑہنے والے طلباہ یہ جان لیں کہ کسی بھی ملک میں ناروے سے بہتر سائیکالوجی نہیں پڑہائی جاتی۔ایک اخباری رپورٹ کے مطابق پچھلے پانچ برسوں میں بیرون ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.