Home / حالات حاضرہ / خبریں / سفولڈ صوبے میں برڈ فلو کی وباء کا خدشہ

سفولڈ صوبے میں برڈ فلو کی وباء کا خدشہ

اوسفولڈ کے سینٹر برائے حیوانات کے نے کہا ہے کہ لیبارٹری میں ٹرکی پرندے کے خون کے نمونے سے ایک خاص وائرل فلو کے جراثیم ملے ہیں۔یہ نمونے ادارہ برئے حیوانات نے معمول کی چیکنگ کے سلسلے میں لیے تھے۔
تاہم ریسرچ انسٹیٹیوٹ اس بات کی تحقیق کے لیے کہ کیا واقعی ٹرکی کو برڈ فلو ہے کئی مرتبہ چیک کرے گا۔
ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے کہا ہے کہ وہ اس کی مزید تحقیق کریں گے۔ کیونکہ انسٹیٹیوٹ نے ابھی تک ترکی میں برڈ فلو کے جراثیم نہیں دیکھے۔اس نوع کا انفلوئنزا ء سن دو ہزار آٹھ میں ناروے میں پھیلا تھا جبکہ اس میں انچے درجے کے فلو کے جراثیم ناروے میں کبھی نہیں پائے گئے۔
NTB/UFN

 

Check Also

نارویجن شہری ترکی میں‌گرفتار

ترکش میڈیا کے مطابق ایک پچپن سالہ نارویجن شخص ترکی میں ایک کالعدم کرد تنظیم ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: