Home / 2016 / مارچ / 05

Daily Archives: مارچ 5, 2016

شی کلچرل سینٹر میں بیکنگ کی کلاسز

مسلم کلچرل سینٹر شی میں گذشتہ اتوارکو بیکنگ کلاسز شروع کی گئیں ۔جس میں شی اور مضافاتی علاقوں کی خواتین اور بچوں نے حصہ لیا ۔بیکنگ کلاسز کا انتظام عاصمہ عامر نے کیا جبکہ فوزیہ نے بیکنگ سکھائی۔ عاصمہ نے بتایا کہ یہ کلاسز ہر پندرہ روز کے بعد کلچرل سینٹر میں ہوں گی۔جبکہ اس کے علاوہ خواتین کے لیے ...

Read More »

بچوں پر تشدد کرنے والے خاندانوں کی اکثریت کا تعلق تارکین وطن خاندانوں سے ہے

اوسلو ڈسٹرکٹ میں پچھلے تینتیس سالوں کے دوران بچوں پر تشدد کرنے والے خاندانوں کے پس منظرکا جائزہ لیا گیا۔ یہ جائزہ نارویجن اخبار آفتن پوستن نے شائع کیا۔اخبار کے مطابق ان میں سے اناسی فیصد خاندانوں کا پس منظر تارکین وطن خاندانوں سے ہے۔ ان کا تعلق تینتیس مختلف ممالک سے ہے۔جس میں سے پچاسی فیصد کا تعلق افریقی ...

Read More »

سفولڈ صوبے میں برڈ فلو کی وباء کا خدشہ

اوسفولڈ کے سینٹر برائے حیوانات کے نے کہا ہے کہ لیبارٹری میں ٹرکی پرندے کے خون کے نمونے سے ایک خاص وائرل فلو کے جراثیم ملے ہیں۔یہ نمونے ادارہ برئے حیوانات نے معمول کی چیکنگ کے سلسلے میں لیے تھے۔ تاہم ریسرچ انسٹیٹیوٹ اس بات کی تحقیق کے لیے کہ کیا واقعی ٹرکی کو برڈ فلو ہے کئی مرتبہ چیک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.