Home / فیملی کارنر / بندھن پراجیکٹ / بندھن پراجیکٹ

بندھن پراجیکٹ

بندھن پراجیکٹ
01.03.2016
لڑکے
۱۔عمر۔۔۔۔ستائیس سال ۔۔۔۔۔سرکاری ملازم کے لیے اسلامی اور پڑہی لکھی لڑکی چاہیے۔
۲۔عمر چوبیس سال اسٹوڈنٹ بیچلر ۔۔۔۔۔کے لیے مناسب لڑکی چاہیے۔۔ذات کی قید نہیں۔
۳۔عمر ۔۔۔چوبیس سال ۔۔۔۔۔۔۔ اسٹوڈنٹ لیکچررشپ۔۔۔۔۔ کے لیے خوش شکل لڑکی چاہیے۔
۴۔عمر۔۔۔۔بتیس سال ۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر ۔۔۔۔۔۔۔کے لیے خوش شکل اور مناسب لڑکی چاہیے۔
۵۔عمر ستائیس سال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیچلر بائیو ٹیکنالوجی۔۔۔کے لیے مناسب ملازمت پیشہ لڑکی چاہیے۔
لڑکیاں
۱۔عمر تینتیس سال ۔۔۔۔کیمسٹ ٹیکنیشن ۔۔۔۔۔کے لیے چالیس سال سے کم عمر کا سنی لڑکا چاہیے۔
۲۔عمر۔۔۔۔چھیالیس سال۔۔۔۔۔ڈاکٹر کے لیے مناسب رشتہ چاہیے۔
۳۔عمر ۔۔۔۔اکیس سال۔۔۔۔۔طالبہ بائیو انجینیرنگ کے لیے پڑھا لکھا لڑکا چاہیے۔
۴۔عمر ۔۔۔۔بتیس سال۔۔۔۔۔ ڈاکٹر ۔۔۔۔۔کے لیے مناسب رشتہ چاہیے۔
۵۔عمر پچیس سال ۔۔۔۔بیچلر تدریسی مضمون میں ۔۔۔۔کے لیے مناسب رشتہ چاہیے۔
خواہشمند والدین وومن گروپ کی نائب صدر سے اس نمبر پر ناروے کے ٹائم بمطابق شام آٹھ بجے کے بعد رابطہ کریں۔
92449536
نوٹ اوپر دی گئی معلومات حاصل کرنے سے پہلے وومن آرگنائیزیشن کا فارم پر کریں۔یہ کام پاکستانی کمیونٹی کے لیے وومن گروپ فلاحی طور پر کر رہی ہے۔ اس کا کوئی معاوضہ نہیں ۔اس لیے براہ کرم سب پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ اسے کامیاب بنانے کے لیے سب اس میں حصہ لیں۔
امتیاز یٰسین
نائب صدر
انٹرکلچرل وومن گروپ اوسلو

Check Also

نیا اضافہ بندھن پراجیکٹ

نیا اضافہ 30.05.15 لڑکا عمر ۔۔۔اٹھائیس برس ۔۔۔۔رہائش لاہور تعلیم ۔۔بیچلر بائیو ٹیکنالوجی۔۔۔ کے لیے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: